﷽
السّلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌹
میرے اللہ رب العزت ہمیں وہ سکون عطا فرما جو تیرے ذکر میں ہے ہمیں وہ خوشی عطا فرما جو تیرے شکر میں ہے ہمیں وہ کامیابیاں عطا فرما جن میں تیری رضا شامل ہو مولا اک تیرا ہی سہارا سب سےزیادہ مضبوط ہے ہم سب کو اپنی پناہ عظیم عطا فرما
آمین🤲

GB-LA 8 حلقہ 2 میں مجلس وحدت المسلمین اور پاکستان تحریکِ انصاف کے مشترکہ امیدوار محمد کاظم میثم کی کامیابی پر عمر ڈار نے کارکنان اور عوام سے خطاب کرتے ہوئے اس تاریخی فتح کو حق اور عوامی طاقت کی جیت قرار دیا۔
تمام کارکنان، سپورٹرز اور ووٹرز کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کیا