حضورﷺکے وصال ظاہری کے بعد خاتون جنت کی مبارک زندگی میں غم کی کیفیت ایسی طاری ہوئی کہ فراق رسولﷺ سےلبوں کی مسکراہٹ ختم ہوگئی اورچھ ماہ بعد سب سے پہلے3 رمَضانُ المبارَک سِنّ 11 ہِجری منگل کی رات سیِّدَہ پاک رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہَا نے داعیٔ اَجَل کو لَبَّیْک کہا❤️🩹🥹
حضور ﷺ نے اپنی پیاری شہزادی کو پہلےہی سے باخبر کردیاتھا کہ ’’اَنْتِ اَوَّلُ اَہْلِیْ لُحُوْقًا بِیْ" یعنی میرے گھر والوں میں سب سے پہلے تم (وفات پا کر) مجھ سے ملو گی۔🥹💗
📚(ذکر النساء الصحابیات، فاطمۃ بنت رسول اللہ ج۲، ص۵۰، الحدیث:۱۴۴۳)
اگر حقیقت میں کوئ فلسطین سے محبت کے دعوے میں کامیاب ہوا تو وہ میرا لیڈر حافظ سعد حسین رضوی ہے۔ جو 10 اکتوبر 2025 سے آج 16 جولائی 2026 تک اپنے دعوے پر قائم ہے❤️
واہ میرے قائد تیری عظمت کو سلام!!
عشق کے فیصلوں میں عقل کا کیا کام؟
عقل تو کبھی حضرت ابرہیم علیہ السلام کو آگ میں کودنے کی اجازت نا دیتی یہ عشق ہے جو اپنے فیصلے آپ کرنے میں بڑا دلیر ہے😌❤️
شفا پاتے ہیں صدہا جاں بلب اَمراضِ مُہلِک سے
عجب دارُالشفا ہے آستانہ غوثِ اعظم کا
جمیلؔ قادری سو جاں سے ہو قربان مُرشِد پر
بنایا جس نے تجھ جیسے کو بندہ غوثِ اعظم کا
❣️🫠🌙
پنجاب میں جج حضرات کو پچاس ساٹھ لاکھ روپے کی گاڑیاں صرف اور صرف ڈھائی سے ساڑھے تین لاکھ روپے میں فروخت کی جائیں گیں!! اس ملک کے جج انصاف تو دے نا سکے لیکن عوام کو لوٹنے میں سب صف اول پر موجود🥲🤌🏻