ہم ظلم مٹانے نکلے ہے آو ہمارے ساتھ چلو
بلوچستان نیشنل پارٹی کے سینٹرل ایگزیکٹیوں کمیٹی کے رکن حاجی زاہد بلوچ 22 اکتوبر کو ہونے والے لانگ مارچ کے حوالہ سے عوام سے شرکت کی اپیل کر رہے ہیں۔
پنجگور،
بلوچستان کے عظیم لیڈر بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان کے خلاف وڈھ میں مسلط کردہ جنگ انکے سیاسی و قومی جدوجہد میں رکاوٹ کے خلاف پنجگور میں سینکڑوں ماؤں بہنوں اور معصوم بچے و بچیوں کا احتجاج،
پنجگور /پنجگور کے ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت اسٹوڈنٹس رہنما کامریڈ فہد آصف اپنے ہم خیال ساتھیوں سمیت بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل واجہ جہانزیب بلوچ کی موجودگی میں پریس کانفرنس کے دوران بلوچستان نیشنل پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر رہے ہیں