In the holy month of #Ramazan , on freezing nights in #Parachinar, our people break their fast—not in their homes, but on the cold roads, protesting for their most basic right: to live with dignity, security, and freedom in their own land.
How much longer must they suffer? Locked in their own hometown from all sides, their cries for justice are met with silence. The indifference of those in power is louder than their pain. If not in this world, will they not answer for this injustice on the Day of Judgment?
@CMShehbaz@AliAminKhanPTI
#SaveParachinar #EndParachinarSiege
اسٹریلوی پارلیمنٹ کے بعد برطانیہ پارلیمنٹ میں بھی #پاراچنار کی گونج!!
Jim Shannon MP in the British Parliament raised question about the humanitarian crisis and #Siege in #Parachinar since 5Months, the right to life, freedom of movement &access to food &medicine are being denied
District Bar Association Kurram letter to the President of Pakistan & others for resolution of humanitarian crisis in Parachinar and to end illegal siege for the past 153 days. #EndParachinarSiege
اسٹریلوی پارلیمنٹ کے بعد برطانیہ پارلیمنٹ میں بھی #پاراچنار کی گونج!!
Jim Shannon MP in the British Parliament raised question about the humanitarian crisis and #Siege in #Parachinar since 5Months, the right to life, freedom of movement &access to food &medicine are being denied
@AAliZardari Mr. President, the people of Parachinar had been besieged since 153 days. Your immediate intervention is needed. An open letter to you from District Bar Association Kurram. #EndParachinarSiege
پاراچنار پریس کلب کے سامنے احتجاجی دھرنا ساتھواں روز بھی جاری جس میں علاقہ مکین بڑی تعداد شریک ہے۔ مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ ٹل پاراچنار مین روڈ کو فوری طور پر عام آمد و رفت کے لیے کھولا جائے۔مظاہرین کا کہنا ہے کہ روڈ بند ہونے کی وجہ سے علاقے کے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے،
*بگن* کے مقام پر *پارا چنار* جانے والے اشیائے خوردونوش کے قافلے کی *28* گاڑیوں کو مکمل لوٹ لیا گیا اور بعد میں کئی گاڑیوں کو نظر آتش کر دیا رپورٹ کے مطابق جلائے گئے گاڑیوں کے علاوہ صرف سامان کا *1.5 ارب* کا نقصان ہوا ہے۔
#بگن_آپریشن#SaveParachinar#ParacinarCrisis
بگن بازار میں کانوائی لوٹ مار رات کے 7 بجے بھی جاری ہے ۔
نوٹ‼️ ویڈیوں آخر میں دیکھے ، فوج گاڑی میں کراس کر رہی ہے لیکن کچھ بھی نہیں کہہ رہے ، اسکا مطلب سیکیورٹی ادارے اس سارے کھیل میں ملوث ہے ۔
#SaveParachinar#EndParachinarSiege
میرے ٹرک میں قران مجید بھی تھا اور شیشہ پے کلمہ بھی لکھاتھا بگن کے میرے اہلسُنت مسلمانوں نے اسکو بھی جلایا۔
ایک اہلسنت ڈرائیور کا انکشاف💔
یہ رہا شیعوں کا نفرت کرم کے اہلسنت دہشتگردوں کے دل میں..
سامان لوٹ لیا تو لوٹ لیا۔ حکومت اور اہل سنت کے مشران اغوا شدہ ڈرائیوروں کو بازیاب کرنے میں کردار ادا کریں۔ ایسا نہ ہو معاملہ کسی اور طرف نکل جائے
#SaveParachinar#ParachinarCrisis#بگن_آپریشن
لوئر کرم بگن کے مقام پر پاراچنار کی کنوائی لوٹ لی گئی ۔ جس میں مقامی لوگ ملوث ہے کوئی بھی نامعلوم افراد کا ڈرامہ نہ کریں
بیرسٹر سیف اور علی امین گنڈاپور کی ایک گھنٹے کے اندار روڈ کھولنے کی بجائے سرعام کنوائی لوٹ لی گئی اور آپ تماشائی بنیں رہیں
#SaveParachinar
آنا للہ وانا الیہ رجعون 💔
پاراچنار میں ایک اور پھول جیسا بچہ علاج نہ ملنے کی وجہ سے اللہ کو پیارا ہوگیا آفسوس 😭🤲۔
مستقیم عباس.
#UnitedNations#HumanRights#HumanRights Watch MS DHQ Parachinar
آنا للہ وانا الیہ رجعون 💔
پاراچنار میں ایک اور پھول جیسا بچہ علاج نہ ملنے کی وجہ سے اللہ کو پیارا ہوگیا آفسوس 😭🤲۔
مستقیم عباس.
#UnitedNations#HumanRights#HumanRights Watch MS DHQ Parachinar