Anyone who parrots the word “Palestine” without ever saying the word “Baloch, Pushtoon, Hazara, other ethnic & religious minorities of Pakistan & its women”, beware of them. They’re Zia’s foxes. They aren’t speaking for the Palestinians at all. They’re peddling a state narrative.
India 🇮🇳 Vs Pakistan 🇵🇰 ODI Cricket World Cup Records:
🇮🇳 2023: ?
🇮🇳 2019: India won by 89 runs
🇮🇳 2015: India won by 76 runs
🇮🇳 2011: India won by 29 runs
🇮🇳 2003: India won by 6 wickets
🇮🇳 1999: India won by 47 runs
🇮🇳 1996: India won by 39 runs
🇮🇳 1992: India won by 43 runs
#INDvsPAK
مستونگ: عید میلاد النبی کے جلوس اور ہنگو مسجد دو آبہ میں دہشت گردی کے واقعہ کی شدید مذمت کرتا ہوں۔قیمتی انسانی جانوں سے کھیلنے والے کسی رعایت کےمستحق نہیں۔ بلوچستان اور ملک کے دیگر حصوں میں موجود تکفیری گروہ ملک دشمنی عالمی طاقتوں کے سہولت کار ہیں۔ملک و قوم کی سلامتی ان مذموم عناصر کی بیخ کنی سے مشروط ہے۔ دہشت گردوں کی کمین گاہوں کے تدارک کے بغیر ملک میں امن کی امید محض خواب و خیال ہے۔بھارت ،امریکہ اور اسرائیل وطن عزیز کی سلامتی و استحکام کو سبوتاژ کر رہے ہیں۔ان اسلام دشمن ممالک سے اچھے کی امید خود ک�� دھوکہ دینے کے مترادف ہے۔میں لواحقین سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے شہداء کی بلندی درجات اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہوں۔میں ��کومت اور ملکی سلامتی کے ذمہ دار ریاستی اداروں سے مطالبہ کرتا ہوں کہ تکفیری گروہوں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف تمام تر مصلحتوں سے بالاتر ہو کر سخت کارروائی کی جائے۔
World's tallest statues (in meters):
1.🇮🇳 Statue of Unity - 182 meters
2.🇨🇳 Spring Temple Buddha - 128 m
3.🇲🇲 Laykyun Sekkya - 115 m
4.🇮🇳 Vishwas Swaroopam - 106 m
5.🇯🇵 Ushiku Daibutsu - 100 m
6.🇨🇳 Guishan Guanyin - 99 m
7.🇹🇭 Great Buddha of Thailand - 93 m
8.🇯🇵 Sendai Daikannon - 92 m
9.🇯🇵 Dai Kannon of Kita no Miyako park - 88 m
10.🇷🇺 The Motherland Calls - 85 m
11.🇨🇳 Grand Buddha at Ling Shan - 79 m
12.🇨🇳 Guanyin of Nanshan - 78 m
13.🇨🇳 Bronze statue of Dizang at Mount Jiuhua - 76 m
14.🇮🇩 Garuda Wisnu Kencana statue - 76 m
15.🇭🇰 Ruyilun Guanyin statue - 76 m
16.🇹🇭 Phra Buddha Chok - 75 m
17.🇯🇵 Kaga Kannon - 73 m
18.🇻🇳 The Buddha Statue - 72 m
19.🇨🇳 Confucius of Mount Ni - 72 m
20.🇨🇳 Leshan Giant Buddha - 71 m
21.🇹🇭 Chao Mae Kuan Im - 69 m
22.🇹🇭 Phra Buddha Dhammakaya Dhepmongkol - 69 m
23.🇨🇳 Buddha - 68 m
24.🇻🇳 Son Tra Quan Am - 67 m
25.🇨🇳 Taihu Guanyin Temple - 67 m
Today, Rangers and police, violating the sanctity of life, indiscriminately fired upon innocent civilians in their homes in the Mari village of Sakrand, resulting in the death of eight men and women and 10 more who are injured and hospitalized. WSC considers this act to be fascist and ethnic cleansing of Sindhi people.
WSC strongly condemns this heinous crime and demands that the perpetrators be immediately brought to justice.
WSC requests the entire Sindhi nation, all parties, and human rights organizations to rise against this extreme brutality to get justice.
WSC is together in the grief of the families and the entire Sindhi nation. WSC will raise its voice against this barbarism at all relevant international fora.
#SakrandBleeds #Sakrand #SakrandIncident #Sindh #Pakistan
سندھ دھرتی …صوبہ …یا…ریاستی کالونی
افسوس …صد…افسوس
29ستمبر 2023
فوج ، رینجرز اورپولیس کی جانب سے گزشتہ 75سالوں سے معصوم عوام کے خلاف اختیارکئے جانے والے غیرآئینی، غیرقانونی، ظالمانہ، ظلم وبربریت اور سفاکیت کے ہتھکنڈوں کے استعمال کی وجہ سے ملک کے 98فیصد غریب ومتوسط طبقہ کے عوام میں شدید تحفظات پائے جاتے ہیں اوران تحفظات میں ہرگزرتےدن کے ساتھ اضافہ ہی ہوتا جارہاہے۔ '' مرتا کیا نہ کرتا '' کے مصداق آج ملک کاکونسا چھوٹا یابڑا علاقہ ایسا ہےکہ جہاں کے عوام اپنے غم وغصے کااظہار فی الحال یہ نعرے لگا کر نہ کرلیتے ہوں کہ،
یہ جو دہشت گردی ہے
اس کے پیچھے وردی ہے
انہی قسم کے مظالم کاایک واقعہ صوبہ سندھ کے شہرسکرنڈ میں 28ستمبر 2023ء کوپیش آیا۔ سکرنڈ کےعلاقے ''ماڑ ی جلبانی ''میں کل فوج، رینجرزاورپولیس کی بھاری نفری داخل ہوئی اورگھروں میں گھسنے لگی تو علاقےکے عوام بشمول خواتین، بزرگ اوربچے چلاتے ہوئے اپنے گھروں سے باہر نکل آئے اور ریاستی اہلکاروں سے التجائیہ اورفریادی لہجے میں سوال کرنے لگے کہ آپ لوگ ہمارے گھروں میں کیوں داخل ہورہے ہیں تو اس پر ریاستی اداروں کے اہلکاروں نے عل��قے کے نہتے عوام پر بے دریغ گولیاں برسانا شروع کردیں جس کی وجہ سے ماڑی جلبانی گوٹھ کے متعدد افراد ہلاک وزخمی ہوئے ۔ اب تک کی اطلاعات کے مطابق ہلاک ہونے والے تمام افراد غریب ہاری،کسان اورمزدور تھےجبکہ درجنوں افراد زخمی ہوئےجن میں چھ سے زائد خواتین بھی شامل ہیں۔ اس سانحہ پر علاقےکے عوام کاہجوم بڑھنے کے بعد فوج، رینجرز اورپولیس کے اہلکاروہاں سے بھاگ کھڑے ہوئے۔
میں اورمیری جماعت متحدہ قومی موومنٹ کاایک ایک کارکن اس ریاستی دہشت گردی کی سخت مذمت اور سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ودیگرججز سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ اس ریاستی دہشت گردی کافی الفورنوٹس لیں اوراس دہشت گردی میں ملوث ریاستی اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی کے احکامات جاری کریں۔
ریاستی دہشت گردی کے اس تازہ ترین واقعہ پر جتناافسوس کیاجائے کم ہے۔
جوکچھ ظلم م��ڑی جلبانی کے عوام پر ڈھایاگیاہے اس پر آج وہاں کے عوام بھی یہ کہنے پر مجبور ہوگئے ہیں کہ سندھ دھرتی ایک خودمختارصوبہ ہے یاپھر ریاست کی کالونی ہے ؟
آج جلبانی گوٹھ کے عوام اس سانحہ پر آہ وبکا کرتے ہوئے یہ کہہ رہے ہیں کہ ہائے افسوس،صدافسوس۔ ملک کاہر مظلوم بھی اس المناک واقعہ پر افسوس ، صدافسوس کی صدائیں لگارہاہے۔
میں
#Sakrand #SakrandBleeds