A video that Netanyahu does not want the world to see
Let the world know by sharing this
Tens of thousands of anti-Zionist rabbis gathered in the Barclays Center in New York City to say that the Zionist regime is a criminal and occupying gang and does not represent the Jews.
الحمدللہ! اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اس نے مجھے حجِ بیت اللہ کی سعادت سے نوازا۔
بہت سے لوگوں نے قیاس و گمان کیا کہ یہ سفر کس نے کروایا اور کیسے ہوا، مگر حقیقت یہ ہے کہ یہ میرا خالصانہ ذاتی فیصلہ تھا۔
میں نے اپنے دل میں ایک روحانی منزل پائی تھی جہاں حج فرض ادا کرنا ضروری ہوگیا۔
اس مقدس سفر نے میری روح میں ایک ایسی الٰہی چنگاری روشن کردی ہے جو ہمیشہ جلتی رہے گی۔
دعا ہے کہ میرے جیسے بہت سے بھائی اور بہنیں بھی اس روحانی سفر کا حوصلہ کریں، حج کی سعادت حاصل کریں اور اسی لُطفِ الٰہی سے سرشار ہوں۔
ایک بار پورا سن لو🙏🤲👌👌👌
مجھے گِلا ہے ان ممبر پہ بیٹھے ہوۓ مفتی، مولیوں سے کہ انہوں نے کبھی اسطرح امت کی ازدواجی اور خاندانی معاملات میں رہنمائ کیوں نہیں کی جس طرح یہ عورت رہنمائ کر رہی ہے۔
اسلامی تہذیب کیخلاف جنگیں مسلط کرنے اور تہذیب کو ایک رات میں ختم کر دینے کے دعوؤں کے علاوہ شیطانی دماغ کن کن محاذوں پر سرگرم رہے،ایک تفصیل طلب کام ہے۔تاہم تعلیم پر خصوصی توجہ دینا اور خاندانی نظام کو توڑ کر تہذیب کی چولیں ڈھیلی کرنے کیلئے عمران خان اور اس جیسی مشہور شخصیات سے کام لینا شیطانوں کا ایک طریقہ رہا ہے۔ڈاکٹر اسرار احمد رح اس گفتگو میں تفصیلات بیان کر رہے ہیں:
ایک بات سے آپ انکار نہی کر سکتے کہ آج پاکستان کو جو عزت مل رہی جو اونچا مقام وہ اس دن شروع ہوا جب نحوست کی ایک پوٹ عمران خان کو اٹھا کر جیل میں بند کر دیا گیا تھا
اس کے بعد پاکستان نے پیچھے مڑ کر نہی دیکھا ہے مزاکرات بھی اسی وجہ سے کامیاب کہ مرشد جیل ہے
امریکہ ،ایران اور پاکستان کے درمیان مذاکرات میں خاموش مگر اہم کردار " نواز شریف "
۴۸ گھنٹوں میں دو بار مذاکرات میں ایران کے سخت مؤقف کی وجہ سے ڈیڈلاک آیا جو نواز شریف کی مداخلت کی وجہ سے ختم ہوا
نواز شریف کے ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے ساتھ قریبی دوستانہ تعلقات ہیں
نواز شریف نے گزشتہ ۴۸ گھنٹوں میں دو بار ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے اس وقت رابطہ کیا جب ایرانی قیادت کے سخت گیر روئیے کی وجہ سے مذاکرات ڈی ریل ہونے کے قریب تھے لیکن نواز شریف نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان کو فون کر کے سمجھایا کہ امن قائم کرنے کا یہ موقع ضائع مت کریں
سینئر صحافی ابصار عالم
@AbsarAlamHaider