#AwamKaArmyChief
عاصم منیر حافظ
یہ مارخور والے
فیصل نصیر چیتا
سانپوں کو چیڑ ڈالے
پاک فوج زندہ آباد
یہ شر پسند عناصر ، جب ہو علاج ان کا
بھاگیں وطن سے باہر
ان کے سیاہ ڈالے
کچھ یوں کریں متاثر
ان میں کرے سفر جو، سیدھی راہ پالے
سب مل کر بولو پاک فوج زندہ آباد❤️🇵🇰
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ○
"میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا"
اَلّٰھُمَ صَلّیِ عَلّٰیٰ مُحَمَّدِ وَّآلِ مُحَمَّــدﷺ
چلو پِھر سے اُسی خُوشبُو سے مہکائیں دَہن اپنا
چلو پِھر سے درُودِ پاک کو وِردِ زُباں کر لیں💞
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
♥️♥️♥️﷽ ♥️السلام علیکم!♥️♥️♥️
♥️اے کن فیکون پہ قادر اللہ رب العزت ♥️
جتنے بھی دل
جتنے بھی صبر
جتنی بھی آنکھیں
جتنے بھی آنسو
جتنی بھی التجائیں
جتنی بھی امیدیں
جتنے بھی یقین
تیرے کن کے منتظر ہیں
سب کے دلوں کو مطمئن کر دے
ان سب پر اپنی خاص رحمت فرما دے
آمین ثم آمین
میں صحن حرم میں پیوں آب زم زم
پھروں گرد کعبہ خدایا میں پئے ہم
زبان پر ہو تکبیر اللہ اکبر
زبان پر ہو تکبیر اللہ اکبر
مجھ کو تو مولا اب حج کی سعادت عطا کر
مجھ کو تو مولا اب حج کی سعادت عطا کر۔۔۔۔
@shah__writes@kyaa_hua@TOP__FLW ووٹ دینے کا حق ہر کسی کو ہے لیکن یہ عوام بس کچھ پیسوں پر بک جاتی ہے جبھی ایسے سیاستدان آتے ہیں لیکن اب عوام کو اپنی انسانیت دکھانی چاہیے معصوم لوگوں کے لیے آواز اٹھائیں نہ کہ مفاد پرست لوگوں کا ساتھ دیں
تاریخ میں لکھا جائے گا کہ
اسرائیل کے پانیوں میں اگر کسی نے
پاکستان کا جھنڈا لہرایا تو وہ کوئی جرنیل یا سیاستدان نہیں بلکہ سینٹر مشتاق احمد خان تھا اللہ تعالیٰ ان کی حفاظت کریں اور اسرائیلیوں کو نست ونابود کرے ۔۔ الھم امین