ائر مارشل ارشد ملک کی غیر قانونی تقرری
2 اداروں سے تنخواہ اور
مراعات حاصل کرتے رہیں
(1)PAF
(2)PIA
PIA سے 8ماہ میں ڈھائی کروڑ سےزیادہ کے الاؤنسسز!!
یاد رہے سپریم کورٹ نے اس کیس پر اگلی پیشی جو اپریل مین کرنی تھی ابھی تک نہی کی؟؟ وجہ ؟؟ رشتہداریاں ؟ :1