مبارک ہو! اب ٹول پلازہ پر بقایا کے انتظار کی فکر ختم۔ 70 کی جگہ 100 روپے کر دیے گئے ہیں، تاکہ عوام کا قیمتی وقت بچے۔
آؤ پھر سے سنبھالو نواز شریف،
یہ ملک بچا لو نواز شریف۔
جیسے انہوں نے نوبل انعام کے لئے نامزد کیا۔اسی خبیث نے سید کو شہید کیا اب یہ لوگ کس منہ سے انکے جنازوں میں شرکت کے لئے جا پہنچے ہیں
عشق قاتل سے بھی، مقتول سے ہمدردی بھی
یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی، ابلیس سے یارانہ بھی
حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
@kbsalsaud@KSA@alsaud1ksa@KSAmofaEN@KingSalman
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیا یہ درست عمل کیا، کیا اللّٰہ کے مہمانوں کے ساتھ ایسا ہی کیا جانا چاہیے
اس کا حساب قیامت کے دن دینا ہوگا۔۔۔
@kashifch الله کریم مغفرت فرمائے ، درجات بلند فرمائے ، آقا کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی شفاعت نصیب فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین
الحمدللّٰہ اعلی عدلیہ کی طرف سے تیسری بار یہ “تاریخی فیصلہ” آگیا ہے کہ سودی نظام مالیات غیراسلامی ہے اور سودی قوانین متعین مدت میں ختم ہوجائینگے لیکن یہ حکمرانوں پر منحصر ہے کہ وہ اسے دل سے تسلیم کرکے ملک کو سود سے پاک کرتے ہیں یا کوئی اور حیلہ ڈھونڈتے ہیں خداکرے پہلا راستہ لیں