عمران خان کو الیکشن میں ہرانے کیلئے اتنی ننگی دھاندلی کرنی پڑے گی کہ اسکے بعد جینا مشکل ہوجائے گا دھاندلی کرنے والوں کا اسلئے الیکشن سے گھبرا رہے ہیں اور عمران خان کو کسی طرح الیکشن سے ہی آؤٹ کرنے کے طریقہ کار پہ ڈسکشن ہورہی ہے۔۔
#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور