*...آپ اس زمین پر صرف ایک بار رہتے ہیں...اگر آپ سے کوئی غلطی ہو جائے تو معافی مانگیں...اور اگر آپ خوش ہیں تو اس کا اظہار کریں..پیچیدہ نہ بنیں..سب سے اہم بات، نفرت، حسد یا رنجشیں نہ رکھیں...کیونکہ ہم صرف ایک ہی بار ائے ہیں زمین پر*
*Tiktok UK Account*
*Details:-*
Is Me 10k Followers or 100k views Criteria Complete krna Hota Hai But Iska Faida Ye Hai K is Me Hum Apni Payment PayPal and Bank 2no sy ly skty hain Payoneer Bhi lg jata hai Jo Hmary jazz Cash Ky Sath Attch Ho jata hai...
_Is Liye UK Account Ka Faida hai.._
*Ap koi Bhi Account Bnwa skty ho*
* UK
* USA
* Germany
* France
*Details UK Account*
* No Need VPN
* No Need VPN to Upload Videos
* No Ban Issue
* No Follow Unfollow issue
*Requirements:-*
* Gmail (no login)
* date of birth
Note:-
*Ye Accounts Original And Organic Hungy*
*Ye Accounts Without VPN Hungy*
*Price Only 500 Rs*
*Yehi Accounts Log 1000 sy 3000 Rupees me Dy Rhy hain*
*Uk USA Monotize Account Available*
*Please Number Save Kr ky Msg Krna*
*DM-0304309770
♥️
جب میرا اللّٰه مجھ سے پوچھے گا کہ جوانی کہاں گزاری تو میں کہوں گا .... 🥺
اے میرے ربّ! جب لوگ اپنی دنیا چمکانے میں لگے تھے
میں اپنی آخرت کے لیے محنت کر رہا تھا ،😥
ّ *"اور مجھے امید ہے میرا ربّ مجھ سے راضی ہوگا" ♥️✨*
____اللَّهُمَّ صَلّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ* ❤ 🌹🌹 *______اپنی ہر نئ صبح کا آغاز تلاوتِ قرآن مجید، فجر کی نماز اور مسنون اذکار پڑھ کر کیا کریں اللّٰه پاک دن میں برکت دے گا إن شاءاللّٰه* 🌹🌹 *#_______صُبح بخیر
*یہ زندگی ہے اس میں بہت سارے لفظ بولے جاتے ہیں.*
بہت سے لفظ سہنے پڑتے ہیں. بہت سارے لفظوں کے بہت سارے معنی ہوتے ہیں۔
*لفظوں کو اکٹھا کر کے آپ انہیں سوچنے اور سمجھنے میں بیٹھو گے تو پھر زندگی نہیں گزار سکو گے ...!!*
لا ترج الا ربک
🌻 *عبادتوں کے انبار لگے ہوں*،
لیکن کسی کو مشکل میں دیکھ کر دِل میں احساس پیدا نہ ہو اور کسی تنگ دست اور ضرورت مند کو دیکھ کر تجوری کی طرف ہاتھ نہ بڑھے
👈🏻 *تو ایسی عبادتیں،اُٹھا کر واپس منہ پہ مار دی جاتی ہیں*