کیا منظر ہو گا تصور کرو جب یہ بچا خون میں لتپت ہو کر بھیگی آنکھوں کے ساتھ رسول ﷺ کے سامنے آۓ گا اور پوچھے گا کہ میرا جرم کیا تھا جو مجھے خون میں نہلایا گیا ظالمو کیا جواب دو گے 😢😢😢
#Peshawar
آذربائیجان سے ہم کشمیر کیلے کیا سیکھ سکتے ہیں؟
وزیراعظم صاحب تقریر بہت ہو چکی،اب کشمیر پر اقدام کیجئے۔
Azhar Bhaijaan se Ham Kashmir ke liye kya sikhate hain? || PH Abdul Gaffar || QHM Official Video
https://t.co/CRsRQwZyrE