*قائد کو ناحق قید ہوئے 365 دن گزر گئے...*
15 اکتوبر کو امیر محترم اور آپ کے برادرِ اصغر کی جبری گمشدگی کے خلاف دائر درخواست جسٹس جواد ظفر کے روبرو سماعت کے لیے مقرر ہے❗
قوم کو مبارکباد۔۔۔
پاکستان نے دنیا بھر کے مقروض ملکوں کی قیادت سنبھال لی
31 مقروض ممالک نے متفقہ فیصلہ کیا ہے کہ پاکستان ہی ہمارا چوہدری ہوگا😂
اندورنی و بیرونی قرضہ جات ملا کر پاکستان اس وقت 82 ہزار ارب روپے قرض میں ڈوبا ہوا ہے۔