ڈرافٹ کے معاملے پر یا بھارتی بکواس کر رہے ہیں یا پی ٹی آئی والے۔۔۔ عالمی جنگ روکنے میں سب سے اہم کردار والے ملک کے وزیراعظم کے ٹوئیٹ کا ڈرافٹ یقیناً پہلے ہر فریق سے شئیر کیا گیا ہو گا تاکہ سب اس پر متفق ہوں اور کوئی غلط فہمی نہ رہے۔ اس میں پرابلم کیا ہے حرامخورو؟
پاکستان زندہ باد
کابل میں طالبان حکمرانوں نے شہری آبادیوں میں اپنے اڈے اور کیمپ بناۓ ھیں۔ عام شہریوں کو ھیومن شیلڈ کے طور استعمال کیا جاتا ھے ۔ طالبان کی دونوں فرنچائز TTPاورTTAکے نزدیک انس��نی جانوں کی کوئ اھمیت نہیں۔ جھوٹا پروپیگنڈا کرنے والے بھول گئے ھیں مسجدوں کے نمازی سکولوں کے طالب علم بچے کس کا نشانہ بنتے رہے ھیں ۔ جس ھاتھ نے نصف صدی کھلایا جس مٹی سے تین نسلوں نے رزق کمایا انکے DNA میں وفا نہیں ۔ انکی قیادت کے سرکردہ لوگوں کی پیدائش بھی پاک سر زمین پہ ھوئ۔ غلطی ھماری ھے انویسٹمنٹ ھم نے غلط کی۔ اب وقت آگیا ھے انشاءاللہ غلطی کا کفارہ بھی ادا کریں اور اگلا پچھلا حساب بھی بیباق ھو گا۔
پاکستانی فوج اور ایف سی نارتھ نے ژوب سیکٹر میں ا��غانستان کے 32 سکوائر کلومیٹر علاقے پر قبضہ کر لیا ہے۔ اگر افغانستان کی طرف سے دو دن پہلے پاکستان پر بارڈر چیک پوسٹوں پر حملے نہ ہوتے تو پاکستانی فوج بھی افغانستان میں داخل نہ ہوتی
پاکستان نے افغانستان کے ساتھ تمام مسائل کو پرامن طریقے سے حل کرنے کے لیے مذاکرات، سفارتکاری اور ہر ممکن کوشش کی ہے۔ ہمارے برادر اسلامی ممالک نے بھی اپنا کردار ادا کرتے ہوئے انہیں سمجھانے کی پوری کوشش کی، مگر تمام خلوص اور کاوشوں کے باوجود دراندازی اور جارحیت کا سلسلہ جاری رہا۔
بحیثیت مسلمان، مجھ سمیت تمام مسلمانوں کی دعا اور آرزو ہے کہ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں ہم سب اللہ تعالیٰ کی عبادت میں مصروف رہیں نہ کہ ایک دوسرے کا خون بہائیں۔ افسوس کہ اس بابرکت ماہ کے تقدس کو پامال کرتے ہوئے پڑوسی ملک نے پاکستان پر ایک مرتبہ پھر حملہ کیا جس کا ہماری بہادر فوج نے بھرپور اور موثر جواب دیا اور اپنی سرز��ین اور عوام کے تحفظ کو یقینی بنایا۔
یہ پاکستان ہی تھا جو ہمیشہ مشکل وقت میں اپنے افغان بھائیوں کے ساتھ کھڑا رہا ۔افغانستان کو سمجھنا ہوگا کہ انڈیا کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہونے سے سوائے ہزیمت کے کچھ حاصل نہیں ہو گا ۔
ہم امن کے خواہاں ہیں مگر اپنی خودمختاری اور سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔
پاکستان ہمیشہ زندہ باد!
🚨🚨افغان طالبان فوجی اپنی شلواریں چھوڑ کر بھاگ گے
جوانوں نے اگلے مورچوں سے قوم کے لئے یہ ویڈیو بھیجی اسے ہر طرف پھیلانا آپ کا کام ہے آئیندہ جو پانچ ہزار سال کی تاریخ کی بات کرے اس کو یہ شلواریں دیکھیا دیں افغان طالبان کیسے شلواریں اور اپنی چوکی چھوڑ کر بھاگ گے ہیں
سلطان بشیرالدین محمود صاحب کا ایک بہت بڑا علمی کارنامہ انکی تصنیف قرآن پاک کی سائینسی تفسیر ہے جس میں انہوں نے علم الاعداد کی مدد سے قرآنی آیات میں چھپے معجزے بیان کئے ہیں میری ناچیز رائے میں انکے ساتھ کوئی سچا پاکستانی اور مسلمان اختلاف نہیں کر سکتا https://t.co/QQejDXkFKE
برادر ممالک، جنہیں طالبان حکومت مسلسل درخواست کر رہی تھی، کی درخواست پر، پاکستان نے امن قائم کرنے کے لیے مذاکرات کی پیشکش قبول کی۔
تاہم بعض افغان حکام کے زہریلے بیانات یہ ظاہر کرتے ہیں کہ طالبان حکومت میں انتشار اور دھوکہ دہی بتدریج موجود ہے۔
پاکستان واضح کرتاہے کہ اسے طالبان رجیم کو ختم کرنے یا انہیں غاروں میں چھپنے پر مجبور کرنے کے لیے اپنی پوری طاقت استعمال کرنے کی ہرگز ضرورت نہیں۔ البتہ طالبان رجیم کی اگر خواہش ہو تو تورا بورا میں ماضی کی شکست کے مناظر، جہاں وہ دم دبا کر بھاگے تھے، دوبارہ دیکھنا یقیناً اقوام عالم کے لئے ایک نیا دلچسپ منظر ہوگا۔
افسوس ہوتا ہے کہ طالبان رجیم صرف اپنی قابض حکمرانی برقرار رکھنے اور جنگی معیشت کو بچانے کے لیے افغانستان کو ایک اور تنازعے میں دھکیل رہی ہے۔ اپنی کمزوری اور جنگ کے دعوؤں کی کھوکھلی حقیقت کو بخوبی جاننے کہ باوجود وہ طبل جنگ بجا کر بظاہر افغان عوام مے اپنی بگڑتی ہوئی ساکھ بچانے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں۔
اگر افغان طالبان پھر بھی دوبارہ افغانستان اور اس کے معصوم عوام کو تباہ کرنے پر مصر ہیں تو پھر جو بھی ہونا ہے وہ ہو۔
جہاں تکgrave yard of empires کے بیانیے کا تعلق ہے، پاکستان خود کو ہرگز empire نہیں کہتا، لیکن افغانستان، طالبان کی وجہ سے اپنے ہی لوگوں کے لیے ایک قبرستان سے کم نہیں۔ یہ کبھی سلطنتوں کا قبرستان تو نہیں رہا البتہ ہمیشہ بڑی طاقتوں کے کھیل کا میدان ضرور رہا ہے۔
پاکستان طالبان کے جنگجوؤں کو خبردار کرتا ہے کہ اپنے ذاتی فائدے کے لئے خطے میں بدامنی کے لیے جو کام وو کررہے ہیں، انہوں نے شاید پاکستانی عزم اور حوصلے کو غلط انداز میں لیا ہے۔
اگر طالبان رجیم لڑنے کی کوشش کرے گی تو دنیا دیکھے گی کہ ان کی دھمکیاں صرف دکھاوا ہیں۔
پاکستان اپنی سرزمین پر کسی بھی دہشت گردانہ یا خودکش حملے کو برداشت نہیں کرے گا اور کسی بھی مہم جوئی کا جواب سخت اور کڑوا ہوگا۔
طالبان رجیم کو چاہیے کہ اپنے انجام کا حساب ضرور رکھیں، کیونکہ پاکستان کے عزم اور صلاحیتوں کو آزمانا ان کے لیے بہت مہنگا ثابت ہوگا۔
طالبان کے 2021سے اقتدار میں آنے کےبعد سے لیکر پاکستان میں امن اور افغانستان سے دراندازی کے لئے ھماری حکومت کی کوششوں کا تفصیلی جائزہ۔۔۔
1-وزیر خاجہ کے کابل وزٹ 4
2-وزیردفاع اور ISI وزٹ2
3-نمائندہ خصوصی 5وزٹ
4-سیکرٹری 5وزٹ
5- نیشنل سیکورٹی ایڈوائزر 1وزٹ
6-جوائنٹ کوآرڈینیشن کمیٹی میٹنگ 8
7-بارڈر فلیگ میٹنگ 225
8-احتجاجی مراسلے 836
9-ڈیمارش 13
2021 سے لیکر ابتک
3844شہید (سول ،فوجی ، قانون نافذ کرنے والے ادارے سب ملا کر)
دھشت گردی کے واقعات 10347
5سال میں ھماری کوششوں اور قربانیوں کے باوجود کابل سے مثبت ردعمل نہیں آیا۔ اب افغانستان بھارت کی پراکسی بن گیا ھے ۔ یہ دھشت گردی کی جنگ بھارت افغانستان اور TTPنے مل کر پاکستان پہ مسلط کی ھوئ ھے۔ کابل کے حکمران جو اب بھارت کی گود میں بیٹھ پاکستان کے خلاف سازشیں کر رہے ھیں کل تک ھماری پناہ میں تھے ھماری ��مین پہ چھپتے پھرتے تھے۔ پاکستان اب کابل کے ساتھ تعلقات کا ماضی کیطرح متحملُ نہیں ھو سکتا۔ پاک سر زمین پہ بیٹھے تمام افغانیوں کو اپنے وطن جانا ھو گا اب کابل میں انکی اپنی حکومت/خلافت ھے اسلامی انقلاب آۓ 5سال ھو گئے ھیں۔ پاکستان کے ساتھ ھمسایوں کیطرح رہنا ھوگا۔ ھماری سر زمین اور وسائل 25کروڑ پاکستانیوں کی ملکیت ھیں ۔ پانچ دھائیوں کی زبردستی کی مہمان نوازی کے خاتمے کا وقت ھے۔
خودار قومیں بیگانی سر زمین اور وسائل پہ نہیں پلتی۔ اور اب احتجاجی مراسلے امن کی اپیلیں نہیں ھونگی کابل وفد نہیں جائیں گے دھشت گردی کا منبہ جہاں بھی ھو گا اسکی بھاری قیمت ادا کرنا پڑے گی۔ امن اور ھمسائیگی کے ساتھ رہنا ھو گا۔ اللہ اکبر
🇵🇰پاکستان ھمیشہ زندہ باد
دریائے سوات میں ڈوبنے والے معصوم لوگ آخری لمحے تک بے بسی کی تصویر بن کر یہ انتظار کرتے رہے کہ شاید کوئی انہیں بچا لے گا، مگر انہیں اندازہ نہ تھا کہ جن کی یہ ذمہ داری ہے، ان کی ترجیحات کچھ اور ہیں۔
لاہور رنگ روڈ کی ساڑھے چار منٹ کی یہ ریکارڈنگ میں نے خود کی ہے۔۔ آپ یہاں گھنٹوں بھی کھڑے رہیں تو یہی مناظر ہوں گے۔ ن لیگ کے لائق و فائق دوست رنگ روڈ کی ڈرون فوٹیج بنا لیتے تو مقبولیت کا پرسیپشن تبدیل کر سکتے تھے۔
بہرحال جلسہ تاریخی ہونے جا رہا ہے 👍
It's shocking and upsetting to see that people are being stopped from cheering "Pakistan Zindabad" at the game.
This totally goes against what the sport is about!
#CWC23#PAKvsAUS#AUSvsPAK
This was for our brothers and sisters in Gaza. 🤲🏼
Happy to contribute in the win. Credits to the whole team and especially Abdullah Shafique and Hassan Ali for making it easier.
Extremely grateful to the people of Hyderabad for the amazing hospitality and support throughout.
کتنے تعجب کی بات ہے کہ اپنی نمائندگی کرنے کے لیے عمران خا�� نے اسی وکیل کا انتخاب کیا جس نے ملعون سلمان رشدی کا مقدمہ لڑا تھا۔ یہی عمران خان کا دوہرا چہرہ ہے۔ پاکستان میں ریاست مدینہ کے جھوٹے دعوے اور باہر کی دنیا میں اسلام مخالف لابی سے مدد کی اپیل۔
سلمان رشدی دنیا بھر کےمسلمانوں کی دل آزاری کا باعث ہے اور اگر انہی لوگوں کے ساتھ مل کر پاکستان کے خلاف ساز باز کرنا ہے تو ریاستِ مدینہ کا دعویٰ کیوں؟
منافقت کی بھی حد ہوتی ہے!
اس مہینے کےبجلی کےبل بڑے فساد کا پیش خیمہ بن سکتے ہیں ۔حکومت کو چاہئے کہ وہ سرکاری ملازمین ، افسران، ججوں، جرنیلوں اور دیگر کی مفت بجلی کی سہولت ختم کرکے اس ماہ غریبوں کے بجلی بلوں پر عائد تمام ٹیکسز واپس لیں۔زندگی بھر مفت بجلی استعمال کرنے والوں سےبل لےکر اس کمی کو پورا کیاجائے۔
علوی صاحب کو نوٹیفکیشن کے 2دن کے بعد خیال آیا ھے کہ اللہ کو گواہ بنانا ھے اور معافی مانگنی ھے۔ بد دیانتی کی بھی کوئ حد ھو تی ھے۔ ھمارے سوشل میڈیا کو گٹڑ کس نے بنایا ایک پوری نسل کو تباہ کیا ۔ TV سٹیشن اور پارلیمنٹ پہ حملہ کس نے کیا اسکی بھی معافی مانگیں۔ جب PTI کی حکومت تھی اسوقت قانون کا اپوزیشن کے خلاف بے دریغ غلط استعما ل ھو ا اسکی بھی معافی مانگیں۔ آپکا لیڈر جب لوٹ مار میں مصروف تھا آپکا ضمیر اسوقت کہاں تھا سویا تھا ؟ 9مئ کو جب ریاست کے خلاف بغاوت ھوئ اسو قت صدر پاکستان کی کیا ذمہ داری تھی آپ نے کبھی سوچا ھے
آج قانون جب آئین کے عین مطابق بناھے تو آپ کا جعلی ضمیر جاگ اٹھا ھے ۔ آپ عوام کے شعور کو انڈر اسٹیمیٹ نہ کریں ۔
اللہ آپکی تمام وارداتوں کا گواہ ھے