😂😂🤣🤣
کپتان کہہ رہا ہے اِن سے نہیں ہوپائے گا. اکاؤنٹ میں پیسے جمع کرانے کے جتنے اسکرین شاٹس سوشل میڈیا پر چل رہے ہیں، اتنے پیسے آجاتے تو گھڑی کے پیسے دیکر باہر آجاتا.
کسی کا اپنا محبت میں کچھ نہیں ہوتا
کہ مشترک ہیں یہاں سود بھی خسارے بھی
وہ اب جو دیکھ کے پہچانتے نہیں امجد
ہے کل کی بات یہ لگتے تھے کچھ ہمارے بھی
#نواۓخوگر
🚨پاک فوج کی بڑی کامیابی ۔۔۔
🚨پاکستانی کمانڈوز کو روکیں ، سعودیہ پر حملے نہیں کریں گے، حوثیوں کی عقل ٹھکانے آگئی ، سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کی تیل کی سپلائی بحال ۔۔۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰✌️✅
24 ستمبر 2026
چمن سیکٹر متین تھانہ
کاروائی کے دوران سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کی پوسٹ کو تباہ کر دیا جس سے دہشتگردوں کا یہ ٹھکانہ مکمل طور پر ناکارہ ہو گیا
24 ستمبر 2026
چمن سیکٹر پاستا تھانہ
سیکیورٹی فورسز کی مؤثر کاروائی میں دہشتگردوں کی پوسٹ کو مکمل طور پر تباہ کر دیا گیا جس سے ان کا اہم ٹھکانہ نیست و نابود ہو گیا
پھر بعد میں جھوٹا ٹرینڈ مت چلانا کہ گولی کیوں چلائی، ایک طرف دھمکیاں دیتے ہو، ریاست کو للکارتے ہو، اور جب قانون حرکت میں آتا ہے تو پھر ٹھو ٹھو کرتے ہو۔ پہلے اشتعال اور دھمکیاں، پھر کارروائی پر مظلوم بننے کا ڈرامہ
صحافی: جناب آپ نے محسن نقوی سے ملاقات کی اور ہماری خبر کے مطابق استخارے کے بعد ایف ایٹ میں ملاقت کی-
ناصر عباس: جی نہیں, میری کوئی ملاقات نہیں ہوئی-
صحافی: ہماری خبر کنفرم ہے اور ثبوت بھی ہیں-
ناصر عباس: دیکھیں میرا استخارہ عام نہیں, میرے استخارے میں یہ بات آئی کہ پاکستان کے مسائل کا حل محسن نقوی سے ملنے میں ہے-
(تو بات استخاروں تک لے آئے 🤣🤣🤣- ویسے بھی پاکستان میں عقیدت سے جڑی ہر مذہبی شعبدہ بازی/مفاد/دھندے کیلئے خواب, کشف, کرامت, بشارت, الہام اور استخارے کا ہی سہارا لیا جاتا ہے- یہ سب رانگ نمبرز ہیں)-
پس ثابت ہوا
یوتھیو تم مرتد لادین قادیانی اولاد ہو
تمہارا لیڈر تو قادیانیوں کی محفل میں جا کر خطاب کر رہاھے
اور حکومت سے پوچھ رہاھےکہ اتنی جلدی کیا تھی
جو انکو کافر قرار دیا گیا 😮
پس ثابت ہوا کہ تم اور تمہارا لیڈر دونوں بہت بڑے مرتد لعین ہو
#عمران_نیازی_قادیانی_مرتد_ھے
میرے جاگنے سونے کا حساب رکھنے کی آپکو ضرورت نہیں،شرم سے ڈوب مرنے کا مقام ہے آپ جیسے لوگوں کے لئے جو گندے گھٹیا باتوں کو مزے اور تماشے کے لئے استعمال کرتے ہیں
مریم نواز پہ الزام کی بات کرنے والوں کو اپنی والدہ سے ہدایت لینے کی کوشش کرنی چاہئیے،شاید وہ کچھ ذہنی مرض کی دوا کر سکیں
قاسم خان: بابا کے لیے آپ لڑیں، میں پارٹی کروں گا🤣😂"
"27 ستمبر کو دوست کی پارٹی ہے، کیک اور ڈانس ہے، اس لیے قاسم خان نہیں آ سکتے۔ قوم یوتھ کے لیے لندن سے بالواسطہ حمایت!"
تمام سیاسی جماعتوں اور حکومت کو مل کر کوئی حل نکالنا چاہیے احتجاج کے لئے اسلام آباد کے قریب کوئی جگہ مختص کرنی چاہیے تاکہ اس طرح شہروں کی ناکہ بندی ختم ہو احتجاج جمہوری آئینی حق ہے مگر اس کے کچھ پیرامیٹر لازمی ہوتے ہیں اس طرح شہر بند کرنے سے سب متاثر ہوتے