کتابوں کی خوبی یہ ہے کہ !!!
وہ ناقابل یقین کہانیاں اس وقت سناتی ہیں٬
جب سننے کو دل چاہتا ہے انسانوں کا معاملہ عجیب ہے وہ بعض اوقات ایسی باتیں کرتے ہیں کہ
گفتگو جاری رکھنا مشکل ہو جاتا ہے ...💔💯
#گہرےالفاظ