🚨🚒🚑🚨
پاکستان آرمی نے ملک بھر میں مددگار ہیلپ لائین کا متعارف کرادی
پورے ملک میں کسی بھی مقام سے اگر آپ کو مدد کی ضرورت ہو تو *آپ فوج کے ہیلپ لائین نمبر 1135 پر کال کرکے مدد حاصل کرسکتے ہیں
اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں جیسے کسی مدد کے منتظر کی مدد ہوسکے
پشاور جلسے کی صورتحال۔ ڈرون فوٹیج۔ پنڈال آدھے سے زیادہ خالی۔ بطور صحافی میرا فرض کہ مکمل سچ عوام کو بتایا جائے۔PTIکے بہت جلسے میں نےکَوَر کیے؛لیکن آج کا پشاور جلسہ خان کے گڑھ میں؛ بیانیے کی جنگ میں؛ عدم اعتماد کامیابی کے بعد پہلا جلسہ؛ قطعاً کامیاب نہیں کہاجاسکتا۔ 10/12ہزار افراد
عمران خان اور فرانسیسی صدر کے فون کی حقیقت سامنےآگئی
فرانسیسی صدر @EmmanuelMacron نے وزیراعظم کو کوئی ٹیلی فون نہیں کیا
گزشتہ روز فرانسیسی سفارتخانے نے یہ طے کرنےکیلئے رابطہ کیا کہ ٹیلی فون کب کیا جائے
عمران خان اور فرانسیسی صدرکے درمیان ٹیلی فون پر بات Monday کو گی
#عمران_جھوٹا
پشاور میں کپتان عصر کے ٹائم سموسہ چکھنے لگا تو دکاندار نے کہا خان صاحب مغرب کا انتظار کر لیں۔
*کپتان نے کہا چٹنی ڈال ماما مغرب کو مجھ سے زیادہ کون جانتا ہے*
عوام نے عمران خان کی مخالفت کی تو کہا لوگ بکے ہوئے ہیں
اپوزیشن نے مخالفت کی تو کہا سیاستدان بکے ہوئے ہیں
صحافیوں نے سوال اٹھایا تو کہا صحافی بکے ہوئے ہیں
فوج نے حمایت ترک کر دی تو کہا فوج بکی ہوئی ہے
سپریم کورٹ نے آئین شکنی پر اختلاف کیا تو کہا جج بکے ہوئے ہیں
انا پرسی یہی ہے 🖐️
میرے کپتان کا ایک ارشاد جو انکے بہت سے ٹائیگرز اور مداح بھول گئے ۔ کپتان نے کہا تھا یہ کیسی حرکتیں ہیں؟ اگر سپریم کورٹ انکی مرضی کے فیصلے نہیں کرتی تو یہ کہتے ہیں کہ ہم سپریم کورٹ کے فیصلے نہیں مانتے ، یہ تو ملک دشمنی ہے ، بند کرو اپنے ملک سے دشمنی