بڑی بریکنگ نیوز🔥🔥 امریکی صدارتی امیدوار ڈاکٹر جل سٹین نے اعتراف کرلیا ہے کہ عمران خان کیخلاف سارے کیس امریکہ نے بنوائے ہیں اور انکا کہنا ہے ان تمام کیسوں کا مقصد پاکستان کی سب سے بڑی جمہوری جدوجہد کو روکنا ہے اب وقت آگیا ہے کہ عمران خان کو رہا کیا جائے!!!
اللہ کے خاص فضل، کرم و رحمت سے اپنے شہزادے کو پھر لے آیا ھوں-
مشکلات کے انبار، معاملہ فہمی کی آخری حد، کمزور عدلیہ و موجودہ غیر مؤثر سر عام آئین و قانونی بے بسی کی وجہ سے بہت زیادہ وقت لگا- 🙏
ناقابل بیان حالات کے باوجود اللہ رب العزت نے یہ بہترین دن دکھایا اس وقت صرف بے پناہ شکر-
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
کہتے ہیں جب وکلاء تحریک شروع کرتے ہیں تو تاریخ بدل دیتے ہیں، خان صاحب کی رہائی کے احتجاج کےلئے بھی وکلاء برادری نے سڑکوں پہ آنے کی کال دے۔
ان شاءاللہ یہ تحریک کامیاب ہو گی جلد ہمارے خان صاحب ہمارے درمیان ہوں گے۔
سینئر ایڈووکیٹ اعتزاز احسن کی پریس کانفرنس جس میں انہوں نے PLAC کی میٹنگ کے بعد مطالبات پیش کیے۔ مطالبات میں ظالمانہ فسطائیت کا خاتمہ، فوجی عدالتوں کی غیر قانونییت اور 90 دن کے اندر انتخابات شامل ہیں۔