As I start this day, I ask God to lead my steps, strengthen my spirit, and cover everything connected to me. May His favor open doors, His peace steady my heart, and His light guide my path doors, His peace steady my heart, and His light guide my path. 🙏🏽✨
زخمِ احساس اگر ہم بھی دکھانے لگ جائیں
شہر کے شہر اِسی غم میں ٹھکانے لگ جائیں
جس کو ہر سانس میں محسوس کیا ہے ہم نے
ہم اسے ڈھونڈنے نکلیں ، تو زمانے لگ جائیں
بھیگی بھیگی شاموں میں
دھندلکوں کے لب و باموں
کسی غیر معروف چائے خانے پر
کسی عام سی ادبی بیٹھک میں
دو کرسیوں والی ٹیبل پر
دو بھاپ اڑاتی چائے کی پیالیوں کے سامنے
آج کی مستانی شام میں
وقت کی گردش کو روک کے
چند ساعتیں میرے نام کرسکتے ہو
دسو نا جی؟؟؟
اِس کو غرور مان لیں یا پھر ادائےِ یار
جو گفتگو کے سارے سلیقے بدل گئے
جِس دن اُسے بتایا کہ وہ سب سے خاص ھے
اُس دن سے اُس کے طور طریقے بدل گئے
#قافلہ_ادب
یہ جو وحشت خُمار لمحے ہیں
یا جو آنکھوں پہ گہرے حلقے ہیں
یہ جو ٹوٹے ہیں تار باتوں کے
یا جو رشتے ہیں صرف یادوں کے
یہ ستم ہے یا مہربانی ہے
یہ تیرے بعد کی کہانی ہے
🍁 *اسراف اور تکبر سے بچاؤ!*
🔹 *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:’’جو شخص سونے یا چاندی کے برتن میں پیتا ہے وہ اپنے پیٹ میں غٹاغٹ جہنم کی آگ بھر رہا ہے۔‘‘*🔹
📗«صحیح مسلم -5387»
@maqsood83567@NasrullahMalik1 یہ ایسے ہی جلی ہیں جیسے عوام کے پہچنے سے پہلے لاہور میں سارے راستے ناکے چوکیاں نفری سے خالی اور جناح ہاؤس المعروف وڈی سرکار والا آستانہ پہلے سے ہی جل رہے تھے اور اس لیے آج تک سی سی ٹی وی کلپ منظرعام پر نہیں آسکے جیسے ایک بندہ بیک وقت چھ جگہوں پر موجود تھا
@maqsood83567@NasrullahMalik1 ان کے پینتیس نقات میں کونسی بات غیر قانونی ہے یہ سمجھا دیں ،ادھر پاکستان میں کیپسٹی پیمنٹ کے نام پر لوٹ رہے ہیں انہوں نے صاف شفاف الیکشن ہی مانگا تو کونسا جرم کرلیا ہے