اگر محرم الحرام کی مجالس میں منبر پہ بیٹھنے والا شخص آپ کو مقصدِ حسین ع اور وقت کے امام کی نصرت کے لئے تیار نہیں کر رہا تو وہ آپ کا وقت ضائع کر رہا ہے...
آغا سید نصرت عبّاس بخاری
#المحرم_حرام
دلوں میں محبتیں پیدا کرو تاکہ دل نورانی بنیں، دل نورانی ہوگا تو تمہارا چہرہ بھی نورانی ہوگا، ذھن بھی نورانی ہوگا، زندگی بھی نورانی ہوگی۔🌺🥀
~ آیت اللہ عقیل الغروی صاحب ❤️
#المحرم_حرام
پارہ چنار لہو لہو 🔴
ریاست ہی دہشتگردوں کی سرپرست ہے اج واضح ہوگیا یہ کیسا ملک ہے جہاں کے محب وطن شہریوں پر حملے کروانے کے لیے افغانستان سے دہشتگرد لارہے ہو
#ParachinarisUnderAttrack
ولادت با سعادت حضرت امام علی ابن موسیٰ رضا علیہ السلام
تمام مومنین و مومنات بلخصوص امام زمان عج و رہبر معظم سید علی خامنہ ائ کی خدمت میں تہنیت و تبریک پیش کرتی ہوں۔💐🌹🌸
۔
کراچی شیعہ نسل کشی ۔ معروف عزادار صفدر شاجی کورنگی میں امام بارگاہ کے باہر شہید کردیے گئے، ایک ھفتہ پہلے انکے بیٹے کو بھی کورنگی میں شہید کیا گیا تھا مگر قاتل اب تک آزاد ۔ایک بار پھر سے شہر میں ٹارگٹ کلنگ شروع کردی گئ
#Target_killing
بولتے کیوں نہیں میرے حق میں۔۔۔
آبلے پڑ گئے ہیں زبان پہ کیا۔۔۔
فوجی محافظ ہوتے ہیں جان و مال کے مگر افسوس ہم ایسے ملک میں رہ رہیں ہیں جہاں ہمارے جان کو مال کو فوجی ہی لوٹ رہیں ہیں۔
خدا ان بچوں کی مائوں کے دلوں کو صبر دے
#سانحہ_براہ#justice_for_barah_incidence