گاڑی کے نیچے انے والے شھید بچو کی اواز بننے کی کوشش کی ہے 😭🇵🇰
پر یہا اندھا قانون ہے کون سنتا ہے 😭🇵🇰
ہم کو ایسے کچلا گایا کیا ہم اپنے نہ تھے
پھر بھی ہم کو انصاف نہ ملے کیا ہم اپنے نہ تھے
یو اشراف میرے قاتل چھڑا کر لے جائے کیا ہم اپنے نہ تھے
@ImranARaja1
کمشنر پنڈی ایک دفعہ پھر سچا ثابت۔
کل ہی اس نے کہا تھا مہریں نئے بیلٹ پیپرز پر لگ رہی ہیں
اور آج ویڈیوز سامنے ا گئی نئے بیلٹ پیپرز چھپنے کی۔
اور بھی بہت کچھ سامنے ائے گا۔
ملک میں جو کچھ ہو رہا سب کو معلوم ہے
مگر افسوس ہمارے سینر ججز خاموش تماشائی بنے بیٹھے ہیں
فیض عیسی کی موجودہ صورتحال میں خاموش پر جسٹس محسن اختر کیانی بول پڑے
ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی شہ پر سیکیورٹی فورسز اس حد تک حیوان بن چکی ہیں کہ آج جسٹس محسن اختر کیانی کو کہنا پڑا
کہ لوگ جواب میں انہیں گولیاں ماریں گے
تب یہ باز آئیں گے ؟؟
علی زیدی، عمران اسماعیل اور اسد عمر ناک رگڑ کر معافی مانگیں پھر بھی انہیں پارٹی میں واپس نہیں لینا چاہیے۔ ایسا کرنا ان ہزاروں ماؤں، بہنوں، بیٹیوں، کارکنوں، نوجوانوں، بزرگوں اور ہم��رے شہدا کے خون سے غداری ہو گی جنہوں نے ہر ریاستی جبر کا مقابلہ کیا جب یہ بزدل سائیڈ پر ہو گئے تھے۔
رائے ثاقب اور میاں عمران نے اپنی پروفیشنل ذمہ داری نبھائی ھے جس سے دھندلی جیسا مکرو فعل مسلسل سامنے آنے پر جن لوگوں کو تکالیف کا سامنا ھے وہ یقینا معاشرتی فائدہ نہیں ذاتی مفاد کے لئے زندہ ھیں-
ویلڈن @iRaiSaqib
ن لیگ اور الیکشن کمیشن کو ایسپوز کرنے والے چیتے صحافی کو سپورٹ کریں اللہ تعالی حفاظت کرے آمین۔
چیف الیکشن کمیشن کو اب فوری استعفی دے دینا چائیے۔۔
@iRaiSaqib