#پاکستان اور #ایران ایک دوسرے پر حملہ نہیں بلکہ بلوچ نسل کُشی کی ہے۔
نام نہاد اسلامی ریاستوں کو ذرہ بھی اللہ کا خوف نہیں معصوم بلوچ بچوں اور بچیوں کو شہید کرکے خوشیاں منارہے ہیں۔
#StopBalochGenocide#Iran#Pakistan
وڈھ
جہاں ڈیتھ اسکواڈ سرغنے دہائیوں سے ڈیرہ جما کر ظلم و جبر کا بازار گرم کر رکھا ہے مگر بلوچ قوم کی مزاحمت ہے کہ مزید ابھرتی ج�� رہی ہے.
جب بات بقاء کی ہو تو ہر بلوچ مزاحمت کرے گا۔
#MarchAgainstBalochGenocide
#IStandWithBalochMarch
سمیع دین بلوچ کا کہنا ہے کہ وہ اسلام آباد میں حکام کے رویے کو کبھی نہیں بھولیں گے۔
انہوں نے کہا کہ "یہ مصیبت ہمیں نہیں روکے گی؛ ہماری جدوجہد ایک پُرعزم تحریک میں تبدیل ہوئی ہے جو ہمارے مقاصد کے حصول تک جاری رہے گی"