@iShaheenAfridi Your pace is down, your fitness is questionable(both mental and physical),your attitude is disrespectful. On merit you dont deserve national team selection!
Gone are the days when bit part players like Afridi senior can survive international cricket, dont emulate him,be yourself
آئیے بلاول بھٹو ملاحطہ فرمائیے یہ منظر اس وقت کے ہیں کراچی ایک کھنٹے کی بارش کے بعد ائیرپورٹ سے بلاول ہاؤس تک جام ہے نہ کوئی ائیرپورٹ جاسکتا ہے نہ شہر آسکتا ہے دور دور تک انتظامیہ کا وجود نہیں ہے پندرہ سال حکمرانی کے بعد یہ شہر کراچی اپنے پاکستان کے سپرد کیا ہے
@babrazam358 Leaders are either born or they are made by learning from their experiences and mistakes. I recon you lack both qualities which makes Pakistan at a great disadvantage with you at the helm. Please let someone better equipped to lead the team. Its not about you, its about Pakistan!
عمران خان ٹانگ پر گولی لگنے کے بعد گاڑی پر بائیومیٹرک روم تک جا کر بائیو میٹرک کراتے تھے،
کیونکہ بائیو میٹرک کے بغیر ان کا کوئی کیس نہیں سنا جاتا تھا،
پھر ایک وقت آیا کہ ان کی گاڑی کو گیٹ سے اندر آنے کی اجازت سے یہ کہہ کر انکار کردیا گیا کہ اگر عمران خان کی ٹانگ کے زخم کا ایشو ہے تو پہلے وہ پمز کے سرکاری ڈاکٹرز کے میڈیکل بورڈ سے رپورٹ لائیں،
عمران خان کو عدالت کے گیٹ سے پیدل یا ویل چیئر پر بائیو میٹرک روم تک جانا پڑتا تھا،
آج اسی عدالت کا عملہ ائیر پورٹ سے ایک سزا یافتہ مجرم، اشتہاری ،فراری، مفرور اور بھگوڑے سے بائیو میٹرک کرانے پہنچا ہوا ہے،
مولا علی کا قول ضرور پورا ہوگا کہ کفر کا نظام تو چل سکتا ہے لیکن ظلم اور نا انصافی کا نہیں.
جیل سے عمران خان کا اپنے خاندانی ذرائع سے عوام کیلئے پیغام:
جب پانچ اگست کو مجھے اٹک جیل میں قید کیا گیا تھا تو پہلے چند روز میرے لئے خاصے مشکل تھے۔ سونے کیلئے میرے پاس بستر نہیں تھا اور مجھے فرش پہ لیٹنا پڑتا تھا جہاں دن کے وقت کیڑے مکوڑے اور رات کو مچھر ہوتے تھے۔ لیکن اب میں اس میں ایڈجسٹ ہوگیا ہوں۔
آج کے عمران خان میں اور اُس عمران خان میں جسے پانچ اگست کے روز قید کیا گیا تھا، زمین آسمان کا فرق ہے۔ میں آج روحانی، ذہنی اور جسمانی طور پر پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط اور طاقتور ہوں کیونکہ جیل کی تنہائی میں مجھے قرآنِ پاک کا بغور مطالعہ کرنے کا موقع ملا جس نے میرے ایمان کو مزید مستحکم کیا۔ اور قرانِ پاک کے ساتھ ساتھ میں دیگر کتب کا مطالعہ بھی کررہا ہوں اور اپنی سیاسی زندگی کے گذشتہ چند سالوں کے واقعات پہ غور بھی کررہا ہوں۔
یہ لوگ مجھے جس جیل میں بھی رکھیں، جیسے حالات میں بھی رکھیں آپ نے گھبرانا نہیں ہے اور نہ ہی میرے متعلق پھیلائی جانے والی افواہوں سے پریشان ہونا ہے۔ میں عوام کے حقِ حاکمیت اور آئینِ پاکستان کی بنیادی ترین شرط، صاف شفاف الیکشن، کے مطالبے سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹوں گا۔ جو لوگ مجھے کہ رہے ہیں کہ آپ ملک چھوڑ کر چلے جائیں انکو میراایک ہی جواب ہے کہ میرا جینا مرنا پاکستان کیساتھ ہے اور میں اپنی دھرتی کو چھوڑ کر کہیں نہیں جاؤں گا۔
جہاں تک سائفر مقدمے کا تعلق ہے، یہ مقدمہ سابق آرمی چیف جرنیل باجوہ، ڈونلڈ لو کو بچانے کیلئے گھڑا گیا ہے۔ ملک کا منتخب وزیراعظم تو میں تھا، جنرل باجوہ کے ساتھ مل کر غداری تو میرے ساتھ کی گئی اور آج مجھ پہ مقدمہ اسلئے قائم کیا گیا کہ میں نے پاکستانی عوام کو، جو کہ اس ملک کے اصل حاکم ہیں، اس غداری کی خبر دی۔
مجھے اگر کسی چیز کی تکلیف ہے تو اُن کارکنان، خصوصاً خواتین کارکنان، کی اسیری کی تکلیف ہے جنہیں طاقت کے گھمنڈ میں مبتلا چند افراد نے اپنی انا کی تسکین کیلئے کئی ماہ سے قید کیا ہوا ہے۔ میری عدلیہ سے اپیل ہے کہ ہمارے کارکنان کو رہائی دلائی جائے ۔
آخر میں, آپ نے ہمت نہیں ہارنی۔ آپ ثابت قدمی سے ڈٹے رہیں۔ یہ آزمائش کا وقت ختم ہو کر رہے گا کیونکہ اللہ تعالی کا فرمان ہے کہ "ہر مشکل کیساتھ آسانی ہے"۔ آپ ہر فورم پہ اس غیر منتخب حکمران ٹولے اور انکے سہولتکاروں کیخلاف آواز اُٹھاتے رہیں اور ملک میں صاف شفاف الیکشن کا مطالبہ کرتے رہیں۔
میں پیشنگوئی کررہا ہوں کہ جس دن بھی الیکشن ہوا، انشاءاللہ پاکستانی عوام کروڑوں کی تعداد میں نکلیں گے اور تحریکِ انصاف کو ووٹ ڈال کر لندن پلان والوں کو شکست دیں گے۔ یہ لوگ جتنی مرضی دھاندلی کرلیں، انکا مقدر صرف اور صرف شکست ہے۔
پاکستان زندہ باد
"نواز شریف نے کہا ہے کہ میں پاکستان صرف اس صورت میں واپس جا سکتا ہوں اگر مجھے واپسی پر گرفتار نہ کیا جاۓ۔
اور میرے مقابلے میں عمران خان کو نہ کھڑا ہونے دیا جاۓ" -
سینئر صحافی، عارف حمید بھٹی