انڈین جنگ کے دوران جو پنجابیوں نے کیا اب پاکستان کے لئے پشتون عوام بھی فوج کے ساتھ مل کر لڑ رہی ہے میران شاہ میں قبائلی نوجوانوں نے طالبان کا بھیجا ڈرون گرفتار کر لیا 😜
ایران اسرائیلی جارحیت سے بھاری نقصان اٹھانے کے باوجود اسرائیل کو مضبوط جواب دے رہاہے اسے پہلی بار پتہ چل رہاہے کہ بمباری کیا ھوتی ہے عالم اسلام کے خلاف اسکے عزائم ڈھکے چھپے نہیں قدرت کی طرف سے یہ ایک اور موقع ہے کہ تمام مسلمان ممالک متحدہوکر اسرائیلی خطرے کا مکمل سد باب کریں
🏆 2017 Champions Trophy winning captain
🏆 2006 U19 World Cup winning captain
🧢 232 international matches
🏏 6,164 runs across all formats
🧤 315 catches & 56 stumpings
Happy birthday @SarfarazA_54! 🎂
ڈاکٹر عمران ملک لکھتے ہیں کہ
اس کے جھانسے میں آ کر میں نے فیس بک اکاٶنٹ ختم کردیا تھا کہ یہ کہتا تھا فیس بک یہودیوں کی سازش ہے۔ یو ٹیوب اور سوشل میڈیا کے باٸکاٹ کے کالمز آج بھی کہیں ریکارڈ میں ہوں گے۔
میں اس سے متاثر ہو کر اس کو یونیورسٹیز میں لے کر پھرتا رہا۔ اس کے پروگرام مینیج کیے۔
مجھے استاد محترم پروفیسر ڈاکٹر اشتیاق گوندل صاحب نے سمجھایا کہ یہ رانگ نمبر ہے لیکن میں اس کو پھر بھی آٸیڈیل سمجھتا رہا۔
آج یہ یو ٹیوب کے گولڈن بٹن کو کامیابی کہہ کر سیلیبریٹ کر رہا ہے۔ جیسے ابلیس نے تمغہ حُسنِ کارکردگی بھیجا ہے اپنے چیلے کو۔۔۔۔
اس کی اصلیت کھلنے کے بعد تو اپنے ماضی پر ندامت ہے اور استاد محترم کی مردم شناسی پر خوشی