#ReleaseTLPLeader
دیکھ لو مسلمانوں TLP کے MPA نے 70 سالہ ریکارڈ توڑ کر سندھ اسمبلی میں مسجد بنانے کی منظوری کروا لی اس کے مقابلے میں PTI حکومت نے لاھور ائیرپورٹ پر شراب خانہ بنوایا ۔ایک نے الله رسول ﷺ کو راضی کیا اور ایک نے یہودیت کو راضی ۔
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّه
بہت افسوس کےساتھ کہنا پڑ رہا ہےکہ آسیہ ملعونہ کےخلاف جو ٹرینڈ چل رہا ہے
اس میں صرف تحریک لبیک کےکارکنان ہی حصہ لےرہےہیں،،،،،،
باقی پارٹی کےکارکنان کیوں شامل نہی ہو رہے ہیں،،،،،۔
کیا وہ صرف اپنےدنیاوی لیڈر کیلیےٹویٹ کرسکتے ہیں۔۔۔؟
#HangBlasphemerAsia