🚨مراد سعید کا ایک بھائی کینسر جیسے موذی مرض سے لڑ رہا یے جبکہ اسکی والدہ دھماکے میں زخمی ہوئیں تھی اور اب چارپائی پر معذوری کی زندگی گزار رہی ہیں اور خود مراد سعید اس قوم اور وطن کی خاطر دربدر ہے
میں کبھی کبھی سوچتا ہوں کہ میرے بھائ کو اللہ نے کتنا بڑا دل اور صبر دیا ہے کہ ایک بیٹا ایسے مرض میں مبتلا ہے اور دوسرے سے کوئ رابطہ نہیں اور بیوی چارپائی پر معذور پڑی ہے ، میں مراد کا سوچتا ہو تو چچا ہوتے ہوئے میں رو پڑتا تو اسکی فیملی کا کیا حال ہوگا آپ سب ہمارے خاندان کے لئے دعا کریں -
چچا مراد سعید
ہم نے حکمت عملی بنا لی ہے، وقفے وقفے سے قیادت تبدیل ہوتی رہی گی، ہمیں کوئی جلدی نہیں ہے، ہم اسلام آباد جائیں گے، یہ فائنل ہے اور واپسی نہیں ہوگی، جنید اکبر صوبائی صدر خیبر پختون خواہ
اہم ترین 🚨
صحافی ریان گرم نے امریکی ترجمان کو ایکسپوزڈ کر دیا۔ پاکستان میں عمران خان کا مقدمہ خفیہ چلایا گیا اور عمران خان کے وکلاء کو عدالت سے باہر رکھا گیا۔
عمران خان کے مقدمے میں کچھ بھی کینگرو کورٹ سے کم نہیں لگتا۔ تو وینزویلا کا معاملہ سیاسی کیوں ہے، لیکن جب پاکستان کی بات آتی ہے تو یہ پاکستانی عدالتوں کا معاملہ ہے؟
بس بہت ہوگیا علیمہ خان کو اب نکلنا چاہیے کچھ لوگ بکواس کرینگے کہ آپ سیاست کررہی ہے آپ ٹینشن نہ لیں
علیمہ خان کو دیکھ کر پاکستان کی عوام۔چار گنا زیادہ نکلے گی جوش جزبہ کیساتھ
عمران خان کی بہنیں نکل آئی تو اس سسٹم کا کام تمام ہوجاۓ گا
صدیق جان
بڑے بڑے فرعون آئے ہیں، مشرف کہتا تھا کہ میں نے شیر کی وردی پہنی ہے اللہ نے اسے دنیا میں عبرت ناک سزا دی ، یہ موجودہ والے کیا چیز ہیں،
نوجوان حالات بتاتے بتاتے آبدیدہ ہو گیا ، یہ مظلوم 27 ستمبر کو اپنے حقوق کی خاطر نکلیں گے
عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی۔یہ سابق وزیرِاعظم عمران خان کے انسانی حقوق اور عدالتی احکامات پر عملدرآمد کے حوالے سے سنگین سوال ہے۔یہ قانون کی حکمرانی کے بجائے حکمرانوں کا قانون ہے۔یہ طرزِ عمل فاشزم ہے، اس کی شدید مذمت کرتا ہوں۔
آج میرے پاس الفاظ نہیں ہیں،الفاظ اس وجہ سے نہیں ہیں کہ میں نے میرے والد صاحب نے بہت محنت کوشش کی ہے۔ جب یہ سب ہوا تو میرا گھر والوں سے رابظہ نہیں ہو رہا تھا گھر والے تو گھر مین موجود نہیں تھے مگر میں نے ایک دوست کو کہا کہ جا کہ دیکھ کے آئو کہ انہوں نے میرے گھر کا میرے محنت سے بنائے آشیانے کا کیا حشر کیا ہے؟ اس نے بتایا کہ گھر سے ایسے آوازیں آ رہی ہیں جیسے تباہ کیا جا رہا ہو۔
پنجاب وزٹ پر میرے شہر وزیر آباد سے گزرتے ہوئے وزیراعلی میرے گھر رکے جس کا طاقتور حلقوں نے اتنا برا منایا کہ اس وقت 20 سے 25 لوگ پچھلے ایک گھنٹے سے ہتھوڑوں کے ساتھ میرے گھر گھسے ہوئے ہیں اور سارا گھر تباہ کر رہے ہیں۔ کیا مہمان نوازی کی اتنی بڑی سزا ہے کہ ہمارا خون پسینے سے بنایا گیا گھر ملبے کا ڈھیر بنا دیا جائے
یہ میرا گھر ہے جس کو تباہ کر دیا گیا قصور یہ کہ وزیراعلی سہیل آفریدی کو گھر میں رہنے کے لیے جگہ کیوں دی ؟ میرے گھر کی کوئی چیز نہیں چھوڑی قیمتی چیزیں ساتھ لے گئے ہیں
میں کس سے سوال کروں ؟ کونسی عدالت مجھے انصاف دے گی کیا کوئی عدالت پوچھے گی ؟ یہ کس نےکیا ہے ایجنسیوں نے کیا ہے پولیس نے کیا ہے پنجاب حکومت نےکیاہے کس کیا ہے ؟
ہمارے خون پسینے کی کمائی سے بنا گھر آج تباہ کر دیا گیا۔ ہم کہاں رہیں کہاں جائیں؟ کوئی ہے مجھے انصاف دلوانے والا؟