پارس جہانزیب نے دل کی بات کہہ دی
مُجھے کہا جاتا ہے, عمران خان کو سپورٹ کیوں کرتی ہو,
سپورٹ تو ہم باقیوں کو بھی کرتے تھے, لیکن وہ بھاگ جاتے ہے میدان سے وہ بھگوڑے ہے🔥
ایف آئی اے نے LUMS لاہور کے ایک استاد پروفیسر تیمور رحمان کو بھی پیکا ایکٹ کے تحت نوٹس دیدیا ہے پیکا ایکٹ کا صحافیوں کے علاوہ عام شہریوں کے خلاف بے دریغ استعمال شروع ہو چکا ہے جو انتہائی قابل مذمت ہے
ایف آئی اے کی طرف سے نوٹس موصول کرنے پر نو جوان ابھرتا ہوا صحافی سٹوڈنٹ سہراب برکت کی عدالت میں پیشی کرنے کے بعد عوام سے اپیل
اگر انیس جیسے گمنام لوگوں کو سچائی سننے پر موت پڑتی ہے پھر تو سچائی سے تو اللہ تعالیٰ بھی نہیں روکتا البتہ فیک جھوٹ پروپیگنڈہ ہمارے خون میں نہیں ہے
اسد طور اور ایمان مزاری دونوں بہادر عدالتوں میں لڑرہے ہے, انکو سپورٹ کرے
ہمارے وکلاء بھی اسی طرح کیسز کو فالو کرے, یا ایمان مزاری کو عمران خان کے کیسز حوالا کرے🔥
صرف چار سال پہلے مریم نوازصاحبہ نے بلوچستان کے بارے میں کچھ حقائق بیان کئے اور بتایا بلوچستان کے لئے انصاف مانگنے والوں کو بھارتی ایجنٹ قرار دیدیا جاتا ہے ایک دفعہ انہیں بھی اپنی ٹویٹ ڈیلیٹ کرنی پڑی مریم نواز کے الفاظ کی سچائی آج بھی برقرار ہےاور میں آج بھی غدار قرار دیا جاتا ہوں
سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں وکلاء اور میڈیا سے گفتگو:
“اس ملک کی حقیقی آزادی کی خاطر ہم آخر تک لڑیں گے۔
اڈیالہ جیل کو ایک کرنل غیر قانونی طور پر کنٹرول کیے ہوئے ہے جو بالکل غیر قانونی ہے۔ جیل مینول کے مطابق جیل اتھارٹی انچارج ہے لیکن کرنل قانون کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہوئے سب کچھ قابو کیے ہوئے ہے۔ میری اہلیہ سے میری ملاقات جیل مینول میں اجازت کے باوجود بار بار رکوائی جا رہی ہے۔ یہ تیسری دفعہ ہے کہ میری ملاقات بشری بی بی سے نہیں کروائی گئی۔ عدالت کے احکامات کے باوجود مجھے ملاقات کی اجازت نہیں دی جاتی۔میری سیاسی لوگوں سے بھی ملاقات نہیں کروائی جاتی، دور دراز سے لوگ مجھ سے ملاقات کے لیے آتے ہیں ان کو گھنٹوں انتظار کرنا پڑتا ہے لیکن ان کو اجازت نہیں دی جاتی۔ میری کتابیں تک روک لی جاتی ہیں۔ یہ سب کچھ کرنے کا مقصد مجھ پر اور میری اہلیہ پر دباؤ بڑھانا ہے لیکن ہم ٹوٹنے والے نہیں ہیں!!
انسانی حقوق سے متعلق ہماری پٹیشنز ابھی تک لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس باقر نجفی، اسلام آباد ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ میں زیر التواء ہیں جن پر اب تک کوئی شنوائی نہیں ہوئی۔ ملک میں چادر چار دیواری کا تقدس پامال ہے، غیر قانونی چھاپے مارے جا رہے ہیں ہمیں ایک جلسہ یا کنونشن تک کرنے کی اجازت نہیں ہے۔ آئین ہمیں یہ حق دیتا ہے کہ ہم جلسے کریں لیکن ہم سے ہمارے آئینی حقوق چھینے جا رہے ہیں۔ ملک میں ہر طرف انسانی حقوق پامال ہیں اور اندھیروں کا دور دورہ ہے۔
پاکستان کو کرکٹ کی وجہ سے بین الاقوامی سطح پر پذیرائی ملتی آئی ہے مگر اب اس شعبے کی بھی منظور نظر افراد کی بھرتیاں کر کے تباہی کر دی گئی ہے۔ محسن نقوی کی ساکھ کیا ہے؟ سوائے اس کے کہ وہ اسٹیبلشمنٹ کا ٹاؤٹ ہے۔ اس نے کرکٹ کی تباہی کر دی ہے۔ کرکٹ کے حوالے سے پورا نظام چیئرمین کے زیر سایہ ہوتا ہے، محسن نقوی کے پاس کرکٹ کے حوالے سے کوئی تجربہ نہیں ہے۔ کسی بھی باؤلر کے لیے بہت ضروری ہوتا ہے کہ وہ ٹیسٹ کرکٹ کھیلتا ہو تاکہ اس میں stamina موجود ہو مگر یہاں ٹیم میں ایسی سلیکشن کی گئی ہے جس میں کھلاڑیوں نے ایک ٹیسٹ میچ تک نہیں کھیلا۔ جب میں وزیراعظم تھا تو رمیز راجہ کو چیئرمین بنایا تھا جو کرکٹ کا کھلاڑی اور تجربہ کار تھا۔
محسن نقوی کو پہلے نگران وزیراعلٰی لگایا گیا اس کے دور میں جس طرح انسانی حقوق کی پامالی ہوئی اس کی مثال نہیں ملتی۔ آٹھ فروری کو ملک کا سب سے بڑا فراڈ ہوا تب بھی یہی نگران وزیراعلٰی تھا اور اس کی سرپرستی میں پنجاب میں انتخابی فراڈ ہوا۔ اب یہ وزیر داخلہ ہے اور پاکستان میں امن و امان کے حالات خراب ہیں یہ شخص ہر شعبے میں ناکام ہے۔ محسن نقوی آصف زرداری کو اپنا آئیڈیل مانتا ہے وہی آصف زرداری جس کے مسٹر ٹین پرسنٹ کے قصے پوری دنیا میں مشہور ہیں جس شخص کا آئیڈیل آصف زرداری جیسا شخص ہو اس کی کارکردگی کیا ہی ہو سکتی ہے۔
میرے مقرر کردہ پارٹی عہدیداران ہی پارٹی پالیسی دینے کے مجاز ہیں-
پارٹی ڈسپلن کی بہت اہمیت ہے- جنگ باہر والوں کے خلاف ہوتی ہے اپنے لوگوں کے خلاف بات کر کے اور اصل موضوعات سے توجہ ہٹا کر دوسری جماعتوں کا ایجنڈا پروان چڑھتا ہے۔ میرے بار بار منع کرنے کے باوجود شیر افضل مروت بیانات دینے سے نہیں رکا اسی لیے اس کو پارٹی سے نکالا گیا ہے”
فسطائیت کی انتہا،ایک جھوٹ مقدمے میں گرفتار
پی ٹی آئی رہنما سینیٹر اعجاز چوہدری کی کوٹ لکھپت جیل میں طبیعت انتہائی ناساز،سخت سکیورٹی میں جیل سے ہسپتال منتقل،دل کی شریانوں کی پیوندکاری کی گئی، طبیعت بہتر ہے،ترجمان اعجاز چوہدری
کیہڑا پیکا پیکا لایا ہویا اے ۔۔۔۔
PTI کی سوشل میڈیا ٹیم کو سیلوٹ کرتی ہوں کہ وہ جوچاہتی ہے وہی میڈیا میں چلتا جنرل عاصم منیر کے دورہ برطانیہ کی کوریج نہیں ہوئی احتجاج ہر طرف دکھایا گیا ریحام خان
انور مقصود صاحب ایک ہی جملے میں پورے پاکستانی نظام کی اوقات بتا گئے۔
دنیا میں ناجائز اولاد تو آپ کو ہر ملک میں مل جائے گی لیکن ناجائز حکومت صرف پاکستان میں ملے گی۔
جس آیت کی عمران ریاض نے کہا وہ قرآنی آیت بار چلائی جاتی تھی،،مجھے نہیں معلوم تھا کہ عمران ریاض بھی اس عقوبت خانے میں ہے۔مکمل انٹریو لنک میں
https://t.co/Wg9hSKhYja