ہم کو ہر دور کی گردش نے سلامی دی ہے ۔
ہم وہ پتھر ہیں جو ہر دور میں بھاری نکلے ۔!🦅
سابق چیئرمین شیخ افتخارالدین تاری صاحب لودھراں
اللہ پاک آپ کو اپنی حفظ امان میں رکھے آمین
ہے جرم اگر وطن کی مٹی سے محبت
یہ جرم سدا میرے حسابوں میں رہے گا
ملک و قوم کی خدمت کے صلے میں کبھی جبری جلاوطنی , تو کبھی بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر نااہلی کاسامنا مگر نوازشریف صاحب نے ملک کی خاطر سب برداشت کیا لیکن ملک کے خلاف کسی سازش کا حصہ نہ بنے
#NawazSharifInspires
یاد رکھئیے گا کہ یہ شخص تقریبا 150 بار کے قریب عدالتوں میں پیش ہو کر اور دور دور تک انصاف نا ملتا نظر آتا دیکھ کر ایک بات کہہ گیا تھا کہ۔
میں اپنا فیصلہ اللہ پر چھوڑتا ہوں۔
اور میرا اللہ بہترین انصاف کرنے والا ہے
جیت ہوگی، ہار ہوگی ، یہ بعد میں بات ہوگی
فلحال وفا ہوگی، وفاداری ہوگی اور سرعام ہوگی
اس ملک کی واحد امید نواز شریف ہے اور اس امید کے لئے ہماری جان بھی قربان ہے❤️🇵🇰
#NawazSharifInspires
الحمدللہ
محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ۔ سید عاشق شاہ اور جہانگیر خانزادہ کا فیصلہ درست ثابت ہوا۔ اہلیان چھچھ نے شیخ علی کے کوآرڈینیٹر ٹو مریم نواز منتخب ہونے پر سوشل میڈیا پے بہت اچھا رسپونس دیا۔
@1AAH8@JahangirKhanza2
ملک و قوم کو میاں محمد نواز شریف صاحب کی ضرورت ہے میاں محمد نواز شریف صاحب کی نااہلی بہت جلد ختم ہوگی اور میاں صاحب چوتھی بار وزیراعظم منتخب ہوں گے پہلے بھی ملک کو اندھیروں سے نکالا اب نکالیں گے انشاءاللہ
🏴Aye wafadare husain ibne ali tum par salam🙏
🕌Karbala ki dastan tum se chali tum par salam🙏
🗡️Aye safere hazrate shabbeer tere dar se aaj⚔️
💗Kanpta hai ab bhi zalim sun ke bas tera hi naam🗡️