ہم پیٹرول ۸۰ پیسے فی لیٹر کم کرنے کے بارے میں سوچ رہے ہیں۔
مفتاح اسماعیل
میں تو اس بچت سے لندن اور بیلجیم میں فلیٹ خریدونگا
اور آپ؟
#ٹرانس_جینڈرایکٹ_نامنظورر
عمران خان کی تیسری ٹیلی تھون 357 کروڑ عطیات کے اعلانات۔..!!!
ایک طرف ملک کا وزیراعظم ایک سزا یافتہ مجرم سے ملنے اور ملک کے آرمی چیف کی تقرری کے لیئے بات چیت کرنے کے لئے گیا ہے دوسری جانب سابق وزیراعظم عمران خان سیلاب زدگان کیلئے فنڈ اکٹھا کررہا ہے، فرق واضح ہے
کالر: "خان صاحب۔ ہم نے برطانیہ میں 24 گھنٹے میں 25 ہزار پاؤنڈ جمع کیے جو آج ہم آپ کو عطیہ کر رہے ہیں
اس میں سب نے مل کر تھوڑے تھوڑے پیسے ڈالے ہیں"
عمران خان: "یہ بہت قیمتی امانت ہے۔
انشاءاللّه ہم 22 کروڑ لوگ یونہی ایک قوم بن کر متحد ہو کر اپنے بیرونی قرضوں سے بھی آزاد ہوں گے"
کیا عزت رہ گئی دنیا میں ہماری کہ بیرون ملک بیٹھا سرٹیفائڈ چور ڈاکو مفرور وطن فروش بیٹھ کر فیصلہ کر رہا کہ ایٹمی ملک کا حامل پاکستان جسکی فوج دنیا کی طاقتور ترین فوج ہے اسکا آرمی چیف کون ہوگا؟
یہ مناظر دیکھ کر 23 کروڑ عوام میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے
زرا ملک کی حالت دیکھئے لوگ ڈپریشن کا شکار ہو چکے ہیں گھر کا سامان زیور تک بیچ بیچ کر بجلی کے بل ادا کر رہے ہیں..
اگر ہم روس سے سستا تیل لے لیتے تو ہمارے 6 ارب ڈالرز بچ جاتے سالانہ ہمیں نا IMF کے پاس جانا پڑتا نا دوست ممالک سے پیسے لینے پڑتے.. یہی تو عمران خان کرنے جا رہا تھا
ہواؤں کا رُخ بدل گیا ہے
آج سب چینل عمران خان کا خطاب دکھا رہے 😌
خان کی تمام میڈیا چینلز پر واپسی۔۔۔ خان کو میڈیا کی ضرورت نہیں، میڈیا خان کا محتاج ہے
لکھ او مورخ۔۔۔!!!!