الیکٹرانک میڈیا اور پرنٹ میڈیا کے نمائندوں سے دست بستہ گزارش کی جاتی ہے کہ وہ صوبے کے سب سے مظلوم طبقہ تقریباً آٹھ ہزار میل اور فی میل سیکنڈ شفٹ اسکولز ٹیچرز کے مسائل اُجاگر کرے بالخصوص تنخواہوں کی بندش.
#SecondShiftschoolsKP_NeedsFunds@shamsmomand1@TheLehaz
خیبر یونین آف جرنلسٹس کے مُحترم صحافیوں سے درخواست ہے کہ وہ محکمہ ء ابتدائی و ثانوی تعلیم کو عوام کی عدالت میں پیش کرے اور اِن سے سوالات کرے کہ صوبے کے تقریباً آٹھ ہزار میل اور فی میل سیکنڈ شفٹ اسکولز ٹیچرز کو کوئی تنخواہیں نہیں دی جا رہی.
#SecondShiftschoolsKP_NeedsFunds
The Second Shift School Teacher's of Khyber Pakhtunkhwa having almost eight thousand male and female teacher's are deprived of their due salaries from almost eight months so #SecondShiftSchoolKP_NeedsFunds@shamsmomand1@ESEDKP@IMirshaad
@KPGovernor
The Provincial Caretaker Government in particular and the Department of Elementary and Secondary Education in general is requested to prioritize the Second Shift School Teacher's because #SecondShiftSchoolKP_NeedsFunds#SecondShiftSchoolKP_NeedsFunds
حکومت کے پاس بے مقصد بیرونی دوروں کیلیے پیشے ہیں،اطلاع یہ ہے کہ صرف بلاول کے بیرونی دوروں پر ایک ارب سے زاہد رقوم خرچ ہوئی مگر الیکشن کمیشن 80کروڑ الیکشن کے لیے مانگ رہا ہے وہ نہیں ہے&امپورٹڈ حکومت اب یہ بھی کہہ رہی ہے بہت سے ملک ڈیفالٹ کرتے ہیں اگر پاکستان کر جائے گا تو کیا ہوگا
من پسند ٹریل 5 پر ممبر @NAofPakistan علی وزیر @Aliwazirna50 کے ساتھ واک۔ بہت ہی مفید اور تفصیلی گفتگو کا لطف اٹھایا۔ فطرت کیساتھ قربت اور فطرت کیساتھ ہم آہنگی انسان کی ذہنی،نفسیاتی مرہم اور روحانی تازگی کا ذریعہ ہے۔
@CDAthecapital@PtdcOfficial#Islamabad
Well done South Africa @MYANC & African Union for taking strong position to remove Israeli Observer from African Union Summit on Human Rights Violations against Palestinians.
I wish Muslim Countries hve that courage & could be vocal to condemn oppressive policies of Israel.
خیبر پختون خوا اسمبلی تحلیل ہوئے 7دن ہوگئے ہیں گورنر کی طرف سے الیکشن کئ تاریخ کا اعلان نہ کرنا آئین سے انحراف ہے۔ افسوس کے ساتھ کہنا پڑا رہا ہے کہ پی ڈی ایم اپنے سیاسی مقاصد کے لیے ہر وہ اقدامات کر رہی ہے جو آئین کے خلاف ہے ۔
@ShahramKTarakai ہم نے سیکنڈ شفٹ اسکول پروگرام کو کامیاب بنانے کے لیے دن رات کام کیا ہے اور شرح خواندگی کو بڑھانے کے قومی مقصد کے طور پر اپنے فرائض ایمانداری اور سچائی کے ساتھ ادا کیے ہیں۔اب حکومت وقت کی زمہ داری ہے کہ ڈی-ایس-ایس ٹیچرز کو سروس سٹرکچر دیا جائے
#DSS_WantServiceStructure
@ShahramKTarakai Sir hum ne DSS project ko mumkin banaya.baqi teacher ke tara hamey be structure diya jaye.or hamey salary monthly & personal Account me de jaye.
خیبر پختونخوا: سیکنڈ شفٹ اساتذہ کو سروس سٹرکچر دیا جائے۔ اور کئی مہینوں سے بند تنخواہیں ریلیز کی جائے۔ موسم سرما و موسم گرما کی چھٹیوںکی تنخواہیں بھی دی جائے۔
عطاءالرحمن
#DSS_WantServiceStructure#YTA