عوامی جوائنٹ ایکشن کے مطالبات کشمیری عوام کے بنیادی حقوق ہیں
اداروں کا کیا کام ہے حکومتیں چلانا عدالتیں چلانا نظام چلانا
یہ تو عوامی نمائندوں کے کام ہیں جن کو عوام منتخب کرتی ہے
سردار امان کشمیری
عوامی جوائنٹ ایکشن کمیٹی
کشمیر کمیٹی کا ہنگامی اعلان ⛔⛔
کشمیر میں خون ریزی کا خطرہ اوورسیز والوں کو فورا متحرک ہونے کا پیغام۔۔۔
اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ پھیلائے کشمیری میں نیٹ اور ہر چیز بند کی جا رہی ہے
Alhamdulillah, CHAMPIONS 🏆
So proud of my team, we stood together through everything. Hard work never goes unnoticed.
I was once a ball picker, standing on the sidelines, dreaming of moments like this. Now I wish, If even one ball picker today picks up a bat tomorrow believing they can become a cricketer, then THIS VICTORY MEANS EVERYTHING TO ME.
Grateful to my family, Zalmi management, and my friends for always being in my corner, no matter what 💛
امریکہ و اسرائیل طاقت کے نشے میں چُور یہ سمجھتے ہیں کہ وہ کسی بھی ملک پر حملہ کر کے تباہ کر سکتے، معصوم لوگوں کو مار سکتے ہیں، اپنی من مانی کر سکتے ہیں۔
ہر فرعونیت کا ایک دن خاتمہ ہوتا ہے۔ اس بار ان کا یہ غرور خاک میں ملے گا۔ انشاءاللہ
Pakistan’s Supreme Court has ordered an urgent medical review for former PM Imran Khan after reports emerged that he has lost 85% of the vision in his right eye due to medical neglect in prison https://t.co/PqVAfObLb5
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
سال کا آغاز #عمران_احمد_خان_نیازی کی صحت و سلامتی کے لئے شوکت خانم اسپتال @SKMCH کو صدقے سے ❣️🤲
#2026YearOfImranKhan
بھائی !
آج آپ نے اس شخص کو برا بھلا کہا جس نے اپنا سب کچھ اس ملک پہ قربان کردیا۔ ہم تو آپ کی عزت کرتے تھے شاید آئیندہ بھی کرتے رہیں کیونکہ یہی اس ملنگ نے سکھایا ہے لیکن جو داغ دل پہ لگا گئے ہو آپ آج وہ جاتے جاتے ہی جائے گا۔
بس اتنا یاد رکھنا جب تک زندہ ہیں خان سے پیار کرتے رہیں گے وہ نہ صرف ہمارا لیڈر ہے بلکہ ہمارا ہیرو ہے ہمارا فخر ہے۔ ہم نے اسے ہمیشہ پاکستان کا سبز ہلالی پرچم 🇵🇰 سربلند کرتے دیکھا۔ پاکستان سے اس کی محبت دیکھ دیکھ کر بڑے ہوئے ہیں ہم۔
اس کی جوانی ڈھلتی گئی اور ہم جوان ہوتے گئے ۔ ہم بڑے ہوتے گئے اور وہ اپنا سب کچھ کھوتا گیا۔ ماں کھوئی گھر ٹوٹا بچے جدا ہوئے اور شہزادوں جیسی زندگی ڈیتھ سیل کی نظر ہو گئی۔
آپ نے آج اس سے پوچھا نا کہ تم ہوتے کون ہو !
تو سن لو !
وہ اکیلا نہیں ہم سب اسکے ساتھ ہیں ہم پاکستان ہیں ہم 25 کروڑ ہیں اور ہمارا لیڈر صرف ایک ہے۔
عمران خان !
مادر ملت فاطمہ جناح ؒ کو اسی ادارے کی طرف سے سب سے پہلے غدار قرار دیا گیا۔ وجہ؟ ایک فوجی آمر کو للکارا اور الیکشن میں اس کا مقابلہ کیا۔ قوم کو جمہوریت اور آزادی کا درس دیا۔ فوج کو سیاست میں مداخلت سے باز رہنے کو کہا۔ جوابا پروپیگنڈہ کرکے غدار ثابت کرنے کی کوششیں کی گئیں اور انہیں غلیظ القابات سے نوازا گیا۔
اگر اسٹیبلشمنٹ یہ تین مطالبات مان تو میں دعوے سے کہتا ہوں پاکستان میں امن بھی آئے گا ، پاکستان ترقی بھی کرے گا اور کرپشن بھی ختم ہوجائے گی ۔
1- عمران خان کو رہا کریں اور فارم 47 کی حکومت کو سپورٹ کرنا چھوڑ دیں
2- انتظامیہ کو ڈائریکشنز دینا بند کردیں اور سرحدوں کی حفاظت کریں
3- عدلیہ کو آزاد کریں اور تمام سیاسی بے گناہ اسیران کو رہا کریں
ایم این اے اقبال آفریدی
🚨 عمران خان صاحب آج سے پہلے آپ نے لوگ دیکھے ہوں گے جو شائد آپ سے سیاست کرتے تھے لیکن آج آپ جس کو دیکھ رہے ہیں یہ آپ سے عشق کرتے ہیں ۔
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی