@fawadchaudhry ایمل ولی نے ایک بار پر پی ٹی ایم پر الزامات لگائی کہ یہ ملک مخالف اور دشتگردوں کی ہمایت یافتہ تحریک ہے ہم ایمل ولی کو کہتے ہے کہ پحتونحواں وطن میں جو کچھ ہو رہا ہے یہ اپ سیاستدانوں کے وجہ سے ہورہی ہے ۱۱اکتوبر کو اپ میدان سے بھاگ گئی تھے پی ٹی ایم نہیں
شیخ ادریس صاحب کو کچھ دیر پہلے شہید کر دیا گیا۔ شیخ صاحب پر کچھ دن پہلے مجھ سمیت بہت سے لوگوں نے تنقید کی تھی، لیکن کسی کو ایک عام انسان کو مارنے کا حق حاصل نہیں، تو پھر ایک شیخ الحدیث کو شہید کرنے کا حق کیسے ہو سکتا ہے۔#CDFAsimMunirPeacemaker
ان للہ و انا الیہ راجعون
شیخ الحدیث مولانا شیخ ادریس صاحب شھید ہوگئے
معمول کے مطابق درس دینے جارہے تھے نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے شھید کر دیا
#SindhCelebratesMarkaEHaq
اگر موسیٰ علیہ سلام اللہ سے ابراہیم علیہ سلام اللہ سے صحابہ پیغمبر سے سوال کرسکتا ہے تو تم لوگ کس خوشفہمی میں مبتلا ہو
#pakistan#SindhCelebratesMarkaEHaq