نوجوانوں کے تاثرات بتاتے ہوئے حافظ نعیم آنسو نہیں روک سکے.
ان ظالموں نے نئی نسل کو پاکستان سے مایوس کردیا.
یہ پاکستان بڑی قربانیوں سے بنا ہے ظالمو
#Respect_HafizNaeem
یہ پاکستان کی تاریخ کا پہلا الیکشن ہے جس میں جیتنے والے کہہ رہے ہیں کہ ہم نہیں جیتے بلکہ کوئی اور جیتا ہے اور اپنی نشست چھوڑ رہے ہیں اس الیکشن نے یہ حقیقت اجاگر کی ہے کہ اس قوم کا ضمیر ابھی زندہ ہے چند بے ضمیر پوری قوم کی ترجمانی نہیں کرتے #Election2024
قرآن پہ حلف اٹھاکر مخالفین سے پیسے پکڑیں ووٹ انہیں نہ دیں فتویٰ جاری کرتا ہوں کہ آپ گناہ گار نہ ہونگے
علامہ راشد محمود سومرو جنرل سکریٹری جمعیت علمائے اسلام سندھ
90 ہزار سبز نمبر پلیٹ والی گاڑیاں
220 ارب کا مفت پیٹرول
550 ارب کی مفت بجلی
یہ سب غریب عوام کے ٹیکسوں سے
اگر یہ تماشا بند کرنا ہے تو
8 فروری کو ترازو پر مہر لگائیں
پاکستان کو آگے لے جائیں
کاروبار لندن میں
بچے لندن میں
جائیدادیں لندن میں
علاج لندن میں
عیدیں شبراتیں لندن میں
صرف حکمرانی پاکستان میں
اس دفعہ ایسے نہیں چلے گا
ووٹ دیں انصاف کے نشان ترازو کو
تاکہ لندن والے ہمیشہ لندن میں رہیں
جماعت اسلامی کا ساتھ دیں
ترازو پر مہر لگائیں
تمام تر حکومتی رکاوٹوں اور ایک دن پہلے انتظامات کرنے والوں پر لاٹھی چارج اور، گرفتاریوں کے بعد بھی @JIPOfficial
کی کال پر امریکی سفارت خانے کے باہر پاکستانی عوام کا جم غفیر غزہ کے مظلوم مسلمانوں سے یکجہتی کے لیے باہر نکل آیا
#PakistanGazaMarch
جب ظالم سر عام اور دن دیہاڑے آپکے حق پہ ڈاکہ ڈالے تو ظالم کے جبڑے چیر کر اپنا حق لینا اور منوانا بھی ہمیں آنا چاہئے ۔
اینٹ سے اینٹ بجا دیں۔ یہی وقت ہوتا ہے کاخِ اُمراء کے در و دیوار گرانے کا
#mayyorkarachi#hafiznaeem#facistPpp
اس وقت تمام سیاسی اختلافات کو بھلا کر #ڈاکٹر_عافیہ کی آواز بنیں۔ مشتاق احمد خان جو کوشش کر رہے ہیں ان کی کامیابی کی دعا کریں، کیا خبر کس کی دعا رب کی بارگاہ میں قبول ہو جائے۔۔۔۔
#ڈاکٹر_عافیہ_کو_رہا_کرو۔۔۔
جب امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے قافلے پر خودکش حملہ کیا گیا
سراج الحق قافلے کی صورت میں ژوب میں جلسہ عام سے خطاب کے لیے جا رہے تھے
خودکش حملہ آور نے اس دوران سراج الحق کی گاری کے قریب خود کو دھماکہ سے اڑایا
سراج الحق اس حملے میں محفوظ رہے
#سراج_الحق_سلامت_رہو