جو جو ٹویٹر اکاؤنٹ بلاول اور ن لیگ کے ایک دوسرے کے خلاف جعلی لڑائی کے بیانات شیئر کررہا ہے ، وہ ٹویٹر اکاؤنٹ ایک بڑے منصوبے کی سہولت کاری کررہا ہے یا ناسمجھی میں استعمال ہورہا ہے ، آپ خود دیکھ لیں کہ پچھلے چوبیس گھنٹے کے اصل ایشوز کیا ہیں اور توجہ کس طرف چلی گئی ہے ، میں یہ نہیں کہتا کہ جس جس نے کلپس لگائے اس نے ایجنڈے کے تحت سہولتکاری کی، میں سمجھتا ہوں کہ شاید سادگی میں کلپ ٹویٹ کیا گیا ہوگا ، اگر کوئی یوٹیوبر اپنی ویڈیو میں بلاول یا ن لیگ کے بیان کا ایک بھی حوالہ دیتا ہے تو وہ ایجنڈے کے تحت کررہا ہے یا نا سمجھی میں استعمال ہورہا ہے ، ہاں ان کے بیانات کا حوالہ دیے بغیر یہ ضرور بتانا چاہیے کہ یہ سب ڈرامہ ہے ، جب تک پیپلزپارٹی وفاقی حکومت کا حصہ ہے ، تب تک ان کا کوئی ایک بھی بیان شیئر نہ کریں، یہ بہت بڑی گیم ہے
پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے درمیان لفظی بیان بازی کے ڈرامہ ہونے کی سب سے بڑی دلیل ہی یہی ہے کہ ساری تقاریر اور پریس کانفرنسز تمام ٹی وی چینلز لائیو دکھائی جا رہی ہیں ۔
مولانا فضل الرحمن صاحب کی وکلا کنونشن میں 52 منٹ کی تقریر اور پی ٹی آئی بلوچستان کی کے پی ہاؤس میں ہونے والی چھ گھنٹے کی اہم ترین قومی کانفرنس کا تو ایک لفظ یا ایک جھلک کسی چینل کو دکھانے کی اجازت نہیں تھی، یہ عوام کو بیوقوف کیوں سمجھتے ہیں؟
Trump will be the first President in history to lose two wars from the same country. That too a country which he says has "no leadership, no military, no navy".