یاد تب کرتے ہو، کرنے کو نہ ہو جب کُچھ بھی...!!
اور کہتے ہو تُمہیں عِشق ہے، مطلب کُچھ بھی۔۔۔!!
میں بِچھڑ کر بھی اُسے ہنستے ہوۓ دیکھ چُکا۔۔۔!!
دوست!! حیران نہیں کرتا مُجھے اب کُچھ بھی۔۔۔🙂🖤
شاہ است حُسَینؑ، بادشاہ است حُسَینؑ،
دین است حُسَینؑ، دیں پناہ است حُسَینؑ،
سرداد نہ داد دست، در دستِ یزید،
حقا کہ بنائے لا الٰہ است حُسَینؑ
#ہر_زمانہ_میرے_حسین_کا
زندگی میں ایک غلط فہمی کبھی نہیں ہونی چاہیے،۔۔
کہ جن کو آپ کی عادت ہو جائے، وہ آپ سے دور نہیں جا سکتے۔ لوگ ایک لمحے میں عادتیں بدل لیتے ہیں، بالکل ویسی ہی عادتیں کسی اور کے ساتھ بنا لیتے ہیں۔ بات عادت کی نہیں وفاداری کی ہوتی ہے، اور وفاداری ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہے....!!! 😊