اب یہ دیکھیں کہ کیسے یہ سامنے اٹھا اٹھا کر پھینک رہا ہے ۔ اگر یہ لوگوں کے سامان کی حفاظت نہیں کرسکتے تو ڈلیوری لینی ہی نہیں چاہیے۔ اس طرح لوگوں کا لاکھوں کا نقصان ہوجاتا ہے صرف ان لوگوں کی کام چوری کی وجہ سے
پنڈت جی نے دعویٰ کیا کہ بھگوان کی کرپا سے میں اب اڑنے کے قابل ہو گیا ہوں، تو آؤ لوگو! تمہیں اڑ کر دکھاتا ہوں!
اور پھر ایسا اُڑا کہ صفحہ ہستی سے ہی اُڑ گیا! 😂😂
خلیج فارس میں مچھلیاں پکڑنے کے دوران ایک ایرانی مچھیرے کے جال میں صیح سلامت ڈرون پھنس گیا۔
یہ اسرائیلی ساختہ آربیٹر ایکس ڈرون ہے جو جاسوسی کے لیے استعمال ہوتا ہے، حالیہ لڑائ کے دوران یہ کسی فنی خرابی کی وجہ سے سمندر میں گر گیا تھا۔