غزہ کے مظلوم بچوں، ماؤں اور بہنوں کی پکار پر لبیک کہتے ہوئے غزہ مارچ میں جوق در جوق شرکت کرنے والے اہلِ کراچی کو سلام اور دل کی گہرائیوں سے خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں ۔ آپ کی بھرپور شرکت نے ثابت کیا کہ کراچی کا دل غزہ کے ساتھ دھڑکتا ہے، فلسطین کا درد ہمارا درد ہے اور مسجدِ اقصیٰ کی آزادی ہماری غیرتِ ایمانی کا حصہ ہے۔
27 ستمبر کو تحریک انصاف کا مارچ، انہیں اپنا جمہوری حق حاصل ہے
کوئی زون ریڈ زون نہیں ہے، ہر سیاسی جماعت کو احتجاج کا حق حاصل ہے
اور ہم اس حق کو تسلیم کرتے ہیں
حافظ نعیم الرحمن ا میر جماعت اسلامی پاکستان
@NaeemRehmanEngr#بھتہ_لیوی_ختم_کرناپڑے_گا
حکومت پر واضح کرنا چاہتا ہوں کہ ہم اپنے احتجاج سے دستبردار نہیں ہوں گے
حالات اگر خراب ہیں تو اس کی ذمہ دار حکومت ہے
حافظ نعیم الرحمن
#بھتہ_لیوی_ختم_کرناپڑے_گا
سرکاری جہاز سے ذاتی کام کے لیے لندن جانے والوں کے اخراجات کا آڈٹ کب ہوگا؟
عوام کے پیسے کا حساب کون دے گا؟
قربانی کا مطالبہ عوام سے نہیں، پہلے حکمرانوں سے ہونا چاہیے۔
#JI_SuperLongMarch
یہ جماعت اسلامی ہے۔
کسی دھوکہ میں نہ رہنا،
چاروں کونوں سے اسلام آباد پہنچیں گے۔ حکومت کا پورا سسٹم جیم کر دیں گے۔
ہمارا کارکن اور لیڈرشپ ساتھ ساتھ ہیں۔
#JI_SuperLongMarch
ظالم حکمرانو۔۔۔۔
روزانہ عوام پر پیٹرول بم گراتے ہو۔ مذاکرات بھی کرتے ہو اور قیمت بھی بڑھاتے ہو۔ عوام کو اذیت دینا بند کرو۔ بھتہ لیوی ختم کرو۔
#JI_SuperLongMarch