کابینہ نے نہتے عوام پر تشدد کرنے کے لئے لانک مارچ کو کچلنے کا 41 کروڑ کا بجٹ منظور. نا کوئی شرم نا حیا!
شہباز شریف اور رانا ثناء اللہ الٹا بھی لٹک جائیں تو لانگ مارچ کی راہ میں حائل نہیں ہوسکتے- #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
راناثناءاللہ کے قریبی ساتھی
فیصل آباد سے سیاسی و سماجی تاجرشوکت علی رانا اور ان کے بھائی شفاعت علی رانا اور انکی تمام فیملی نے ن لیگ کو چھوڑ کر پی ٹی آئی جوائن کرلی اوراس موقع پرجنرل سیکٹری فیصل آباد حسن نیازی
فرخ حبیب فیض اللہ کموکاشیخ خرم شکیل شاہد ودیگر بھی موجود تھے ۔
حضرت ابو ہریرہ ؓ فرماتے ہیں کہ میں نے
حضور نبی اکرمﷺ سے زیادہ کسی کو خوبصورت نہ دیکھا، گویا آپﷺ کے رخسار مبارک میں سورج تیر رہا ہے. جب آپﷺ مسکراتے تھے تو دیواروں پر اس کی چمک پڑتی تھی.
(شمائلِ ترمذی، مسند امام احمد)
#12rabbiulawwal#جشن_عید_میلاد_النبیﷺ
ڈیرہ اسماعیل خان سے واپسی پر ہیلی کاپٹر کی اڈیالہ کے نواحی گاؤں کے قریب لینڈنگ
عمران خان مقامی افراد میں گھُل مل گئے، مقامی افراد سے دلچسپ گفتگو۔..#pti smt Faisalabad. @UsmanKhan260
عمران خان کا ہیلی کاپٹر ایک گراؤنڈ میں لینڈ ہوا تو ایک نوجوان نے بیٹ سائن کرنے کے لیے آگے کیا عمران خان نے کہا میرے پاس پین نہیں ہے ۔ ہے کسی کے پاس پین ؟
یہ ہے عوامی لیڈر
لانگ مارچ کیلئے 1700 کنٹینرز اسلام آباد پہنچا دیئے گئے،جن کا یومیہ کرایہ 85 لاکھ روپے ہوگا، صحت کارڈ ختم کرنے کیلئے فنڈز کی کمی کا بہانہ بنانے والی حکومت اپنے ناجائز اقتدار کو بچانے کیلئے قوم کا پیسہ برباد کرکے اسی قوم کو روکنے پر لگانے جارہی ہے
#امپورٹڈ_آئے_تباہی_لائے
معاشی استحکام صرف سیاسی استحکام سے ممکن ہے!
امپورٹڈ حکومت کے دور میں ملکی معیشت کا ناقابل تلافی تباہی کا سلسلہ جاری، عالمی ریٹنگ ایجنسی Moody's نے منفی آؤٹ لک کیساتھ پاکستان کو B3 سے Caa1 کر دیا ہے۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور#FinalCall
جہاں سب بھاگنے اور بکنے کو تیار بیٹھے ہیں
ذرا مشکل پڑے تو ڈالنے ہتھیار بیٹھے ہیں
وہیں ہے رہنما میرا جو حق پہ ڈٹ گیا ایسا
کہ اس کے سامنے سب بے بس و لاچار بیٹھے ہیں-
#FinalCall#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
جس نے 2021 میں پاکستان تحریکِ انصاف کی حکومت میں تاریخی ترقی اور لوگوں کو بڑے پیمانے پر روزگار دیا تھا، رجیم چینج آپریشن کے ثمرات۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور#FinalCall