امیرِ محترم کی جبری گمشدگی کے خلاف دائر درخواست کی سماعت جسٹس جواد ظفر کی عدالت میں ہوئی سماعت کے دوران کوئی خاطر خواہ پیش رفت نہ ہو سکی، اور درخواست پر مزید سماعت کل تک ملتوی کر دی گئی۔
آخر کب تک یہ سلسلہ جاری رہے گا ؟

📌ہر وقت رضوی برادران کی مالا جپنے والوں کے لیے بھی پیغام ہے کہ جب بات ان کی ناموس پر آ گئی تو آپ نے محترمہ کو جواب دینے کے بجائے ان کو ہی ٹارگٹ کیا ہے جو اپنے قائدین کے لیے آواز بلند کر رہے ہیں۔
ہر کوئی اپنے عمل پر توجہ دے آخر کس کی خوشنودی کے لیے ہم کس کو ٹارگٹ کر رہے ہیں!