@ieadkla افسوس دای حکمت یار صاحب، زمانے دا خیال وو چہ دہ مرگ پہ غاڑہ یہ پہ خپلو غلطی بہ پشیمانہ ی خو تہ خو ھغہ دہ سیاف پہ لارہ روان ی،
لہ خدای نہ ویریگہ ۔ افغانستان کہ اوس سر تا سری امن راغلے دے ، شیطنت نہ لاس والہ چہ لا مرگ نہ پس بہ دے خلق پہ خو الفاظو کہ یادکڑی
Grifter @Malala makes millions using Afghan women as a fundraising slogan while Afghan women receive £0.
Meanwhile, she meets Pakistan’s unelected dictator PM @CMShehbaz who overthrew democratically elected PM @ImranKhanPTI sent him to prison & deselected all his party’s MPs.
Erin Hohlfelder, Malala Yousafzai’s chief adviser has connections to Oprah Winfrey’s philanthropic circle. Shocking, I know.
Erin previously worked for the Gates Foundation and ONE Campaign and has served as a trustee of Girl Effect since 2019.
Oprah publicly supported Girl Effect years before Erin joined its board. In 2016, Oprah also participated in ONE Campaign’s Poverty Is Sexist initiative, during the period Erin worked for the organization.
But it gets more interesting.
In September 2023, Oprah and Malala co-chaired the Kering Foundation’s Caring for Women fundraiser, which raised over $3 million. Erin was serving as Malala’s chief adviser at the time.
Erin has spent years working within an influential network of philanthropists, foundations, celebrities and international advocacy organizations.
Two of the world's smartest grifters fooled millions to make millions, especially under the slogan of Afghan women's and girls' education.
Please everyone report @MalalaFund to @ChtyCommission in the UK and to the IRS in the US (@IRSnews). Go to their sites now and report it.
Ok guys, I’ve been looking into Malala Yousafzai’s charity, the Malala Fund and I have some questions.
According to its 2024–2025 financial reports:
Revenue: $16.48 MILLION
Expenses: $23.34 MILLION
Net assets: $42.97 MILLION
That means the charity spent approximately $6.86 MILLION MORE than it brought in‼️
And then there are the executive compensation figures:
CEO: Approximately $372,000
Chief Adviser: Approximately $320,000
COO: Approximately $241,000
The charity’s tax filings also disclose FIRST CLASS or PRIVATE travel for officers or key employees. ✈️ WTF?!
But here’s what I’d like to know:
How much of that $18.94 MILLION in program spending actually reaches girls and local educational organizations?
How much goes toward salaries, consultants, advocacy campaigns, and travel?
What measurable educational results can donors independently verify?
And why did a charity with $16.48 million in annual revenue spend over $23 million that year?!? 🤯
When you’re raising millions in the name of educating vulnerable girls, I don’t think asking where the money goes is unreasonable.
Charity should be about the cause, not the celebrity attached to it.
It now makes sense why Malala looked so comfortable dining at Claridge’s. Malala lives a life like a rockstar.
https://t.co/oacIR4mik1
Dear Nancy!
Malala yousafzai is an ISI asset she has never said anything about human rights or girls education in Pakistan. She has never mentioned anything about disappearing of Baluch women and girls.
#FakeMalala
"When you’re raising millions in the name of educating vulnerable girls, I don’t think asking where the money goes is unreasonable. Charity should be about the cause, not the celebrity attached to it." 👇
I am an investigative journalist in contact with almost all official and unofficial sources all across Afghanistan who have confirmed to me that @Malala funds zero schools or organisation in Afghanistan where she raising millions under the name of Afghan women & girls education.
جب بے ایمانی اور وطن کی عزت وناموس کا سودا کرکے نوبل انعام حاصل کیا گیا ہو تو اللہ ایسے شخص کو ذلیل و رسوا ضرور کرتا ہے ۔ ملالہ یوسفزئی جو اسلام دشمن سیکولر لبرل دانشوروں کی آنکھ کا تارا بن کر مغربی ممالک کے سرمائے پر عیش و عشرت کے دن گذار رہی ہے ، اسکی رفاہی تنظیم کی انچارچ نینسی سڈلی نے ادارے کے اخراجات کے میں ایسے ناقابل تردید سوال اٹھائے ہیں کہ نوبل انعام دینے والے بھی شرمندہ ہو رہے ہوں گے
@nancytsidley I am an investigative journalist in contact with almost all official and unofficial sources all across Afghanistan who have confirmed to me that @Malala funds zero schools or organisation in Afghanistan where she raising millions under the name of Afghan women & girls education.
رجیم چینج کی رات عمران خان کے الفاظ تھے، ”اللہ الحق ہے۔ سچ کا خدا ہے”۔
ارشد شریف نے کہا، ”عمران خان نے بہت بڑا کام کیا۔ سب کو ایکسپوز کردیا“۔
گذشتہ مدت میں بہت بار سُنا میں نے، ”مراد سعید کے لڑکے“، ”مُراد سعید کے لڑکوں نے عمران خان کو بیچ دیا“، ”ُمراد سعید کے لڑکوں نے عمران خان سے غداری کی“۔ اللہ گواہ ہے مراد سعید کی کوئی ٹیم نہیں۔ مراد سعید خود محض عمران خان کی مرہون منت ہے۔ پھر بھی مجھے فخر ہے کہ “مراد سعید کے لڑکوں نے“ اپنے لیڈر عمران خان کی طرح حکومت قربان کردی اپنی قوم کا سودا نہیں کیا۔ عمران خان سے ملاقات کے بدلے پختونوں کے خون کی بلی مانگنے والے ہوس پرست درندوں کے سامنے سرینڈر نہیں کیا۔ جس طرح عمران خان نے رجیم چینج کی رات ہر نام نہاد محب وطن، ہر زبان و کلام کے جمہوری، ہر دکھاوے کے وطن پرست کے چہرے سے نقاب نوچا تھا آج اُس کی ٹیم نے بھی ان غاصبوں کو مجبور کردیا کہ اپنے گھناؤنے منصوبوں کے ساتھ کھل کر سامنے آئیں اور قوم کے سامنے اپنے لفظوں میں اقرار کریں کہ عمران خان کے نام پر بنی حکومت۔ اس کے منتخب کردہ وزیر اعلی کا جرم اپنے لوگوں کی زندگیوں کو اقتدار پر مقدم رکھنا تھا۔ قوم اپنے غداروں کے چہرے دیکھ اور جان چکی ہے۔
مجھے ہمیشہ سے اس بات کا یقین رہا ہے کہ عمران خان کی زندگی کی ضمانت، اس امر میں پوشیدہ ہے کہ ہم عمران خان کے نظریے کو اس طرح رپلیکیٹ کریں کہ یہ گمان ذائل ہوجائے کہ عمران خان کو قید رکھ کر، اسے دنیا سے کاٹ کر اس جدوجہد کو روکا جاسکتا ہے۔ آج ہم نے ثابت کردیا ہے کہ سلاخوں کے پیچھے سے بھی عمران خان اپنی قوم کا سودا کرنے سے انکاری ہے۔ کہ عمران خان کی خاموشی بھی ان درندوں کی سب چھنگاڑوں پر بھاری ہے۔ کہ عمران خان ایک نسل کو عمران خان بنا چکا ہے۔
رجیم چینج کی رات عمران خان کے الفاظ تھے، ”اللہ الحق ہے۔ سچ کا خدا ہے”۔
ارشد شریف نے کہا، ”عمران خان نے بہت بڑا کام کیا۔ سب کو ایکسپوز کردیا“۔
گذشتہ مدت میں بہت بار سُنا میں نے، ”مراد سعید کے لڑکے“، ”مُراد سعید کے لڑکوں نے عمران خان کو بیچ دیا“، ”ُمراد سعید کے لڑکوں نے عمران خان سے غداری کی“۔ اللہ گواہ ہے مراد سعید کی کوئی ٹیم نہیں۔ مراد سعید خود محض عمران خان کی مرہون منت ہے۔ پھر بھی مجھے فخر ہے کہ “مراد سعید کے لڑکوں نے“ اپنے لیڈر عمران خان کی طرح حکومت قربان کردی اپنی قوم کا سودا نہیں کیا۔ عمران خان سے ملاقات کے بدلے پختونوں کے خون کی بلی مانگنے والے ہوس پرست درندوں کے سامنے سرینڈر نہیں کیا۔ جس طرح عمران خان نے رجیم چینج کی رات ہر نام نہاد محب وطن، ہر زبان و کلام کے جمہوری، ہر دکھاوے کے وطن پرست کے چہرے سے نقاب نوچا تھا آج اُس کی ٹیم نے بھی ان غاصبوں کو مجبور کردیا کہ اپنے گھناؤنے منصوبوں کے ساتھ کھل کر سامنے آئیں اور قوم کے سامنے اپنے لفظوں میں اقرار کریں کہ عمران خان کے نام پر بنی حکومت۔ اس کے منتخب کردہ وزیر اعلی کا جرم اپنے لوگوں کی زندگیوں کو اقتدار پر مقدم رکھنا تھا۔ قوم اپنے غداروں کے چہرے دیکھ اور جان چکی ہے۔
مجھے ہمیشہ سے اس بات کا یقین رہا ہے کہ عمران خان کی زندگی کی ضمانت، اس امر میں پوشیدہ ہے کہ ہم عمران خان کے نظریے کو اس طرح رپلیکیٹ کریں کہ یہ گمان ذائل ہوجائے کہ عمران خان کو قید رکھ کر، اسے دنیا سے کاٹ کر اس جدوجہد کو روکا جاسکتا ہے۔ آج ہم نے ثابت کردیا ہے کہ سلاخوں کے پیچھے سے بھی عمران خان اپنی قوم کا سودا کرنے سے انکاری ہے۔ کہ عمران خان کی خاموشی بھی ان درندوں کی سب چھنگاڑوں پر بھاری ہے۔ کہ عمران خان ایک نسل کو عمران خان بنا چکا ہے۔
Blaming Afghanistan for its own failures by Pakistani officials is no solution to any problem.
The political, security, social, and economic challenges facing Pakistan are a matter of serious concern and have negative implications for the entire region.
1/3
ہمارے ڈیمانڈز ماننے کے علاوہ اور کوئی آپشن ہی نہیں۔ ایمرجنسی یا گورنر راج کا اعلان کیے بغیر ایسی حرکتیں کرنا بغاوت میں آتا ہے۔ جگر گردہ پیدا کریں اور اعلان کریں۔ ہم اپنے آئینی و قانونی ڈیمانڈز سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ آئی قانون کے مطابق ہمارا لانگ مارچ ڈیمانڈز کے پورا ہونے تک جاری رہے گا۔ یہاں پر پالیسی صرف عمران خان کی چلے گی۔
ایمرجنسی یا گورنر راج کے اعلان کے بعد لوگ ترکی کی مثال دینا بھول جائیں گے۔
"پاکستان کے غدار"
"غدارستان کی داستانِ الم!"
حصہ سوم (3/3)
میاں نواز شریف پر الزام کہ وہ واجپائی کے ساتھ مل کر کشمیر کا سودا کر چکے تھے، جبکہ واجپائی دورۂ پاکستان پر مسئلۂ کشمیر پر بات چیت کا اعلان کر رہے تھے۔ وزیراعظم نریندر مودی جب جاتی عمرہ نواز شریف کو ملنے آئے تو ایک طوفانِ بدتمیزی کھڑا کر دیا گیا۔ پاکستان کے خلاف سازش قرار پائی۔ ’’مودی کا یار‘‘ کے فلک شگاف نعروں نے نواز شریف کا جینا دوبھر رکھا۔
بھارتی کاروباری ٹائیکون سجن جندل کی نواز شریف سے مری میں ملاقات، جو بیک چینل سفارتکاری تھی، کو پاکستان کے خلاف سازش ٹھہرایا گیا۔ تاثر عام کہ جندل کے ساتھ مل کر نواز شریف بھارت میں اسٹیل مل لگا رہا ہے۔ گویا نواز شریف رنگے ہاتھوں ’’غداری‘‘ کرتے پکڑا گیا! اسی دوران یہ الزام بھی کہ ’’سلیمان شہباز کے پاور پلانٹ پر را کے جاسوس ٹھہرے ہوئے تھے۔‘‘ مملکتِ خداداد کے مقبول قومی رہنما ہوں اور غدار نہ ہوں، یہ کیسے ممکن ہے؟
مقبولیت سے آلودہ، اب باری ہے عمران خان کی۔ یہ وہ میرا ہے جو محنت سے تراشا گیا اور 2018 میں اقتدار پر بٹھایا گیا۔ سرکاری شور و غوغا ہے کہ طالبان کے ساتھ مل کر عمران خان پاکستان کے خلاف سازش میں مصروف ہے۔ 25 جولائی 2018 کو آر ٹی ایس بٹھا کر عمران خان کو جب مسند پر بٹھایا گیا تو وہ تب بھی طالبان خان ہی کہلایا جاتا تھا۔ ایک برطانوی جریدے، ٹائمز، کے مطابق ’’بیٹنگ فار اللہ‘‘ کر رہا تھا۔ عمران خان کے نظریات تو 25 سال سے کم و بیش یہی ہیں۔
عمران خان کے 2014، 2016 اور 2022 میں 2 دفعہ اسلام آباد لانگ مارچ کو ریاست نے سر آنکھوں پر بٹھایا، تو کیا وجہ کہ اسی ریاست نے 2024 اور 2026 کے لانگ مارچ کے خلاف ایک ہنگامہ برپا کیا؟
اگرچہ عمران خان جیل میں بے بس، بے یار و مددگار ہیں، سہیل آفریدی بطلِ حریت بن کر سامنے آئے، اُن کی حرکات و سکنات غداری کے سارے اوصاف پورے کر رہی ہیں۔ جیسے ہی سہیل آفریدی کے خلاف غداری ثابت ہو گی، خیبر پختونخوا غدارستانوں سے پاک ہو گا اور پھر راج کرے گا گورنر!
@OryaMaqboolJan اوریا مقبول جان صاحب،،
ایسے لوگوں کی پرواہ نہ کریں یہ ذھنی غلام ھیں یہ انگریز کے ساتھ بھی اسی طرح سے خوش تھے
اپنا کام جاری رکھیں اپ ہی کی طرح کے لوگ ھیں ہوتے ہیں جس کی وجہ سے لوگوں کے دلوں میں امید کی شمع جل رہی ہے