علی وزیر کو ریا کرو۔۔۔
یہ مارشل لاء ہے،یہ فاشزم ہے،یہ انسانی حقوق کا قتل ہے،
سابق رکنِ قومی اسمبلی علی وزیر اگست 2024 سے جیل میں ہیں، گرفتاریوں، ضمانتوں اور دوبارہ گرفتاریوں کے ایک نہ ختم ہونے والے ظالمانہ چکر میں پھنسائے گئے ہیں۔ ان کے وکلاء کہہ رہے ہیں کہ علی وزیر کے خلاف درج تمام مقدمات ختم ہو چکے ہیں، لیکن اس کے باوجود آصف زرداری، شہباز شریف اور ان کے سرپرست انہیں “بغیر کسی قانونی جواز کے” ظالمانہ حراست میں رکھے ہوئے ہیں۔
کیا آصف زرداری، شہباز شریف اور ان کے سرپرست اس قید بے گناہی کا جواز بتائیں گے؟؟؟
میرعلی دھرنا اپڈیٹس 🚨❗
میرعلی دھرنے کے زیادہ تر مطالبات تسلیم کر لیۓ گیۓ ہیں،
اب مزید مطمئن کرنے کیلئے جرگہ دوبارہ پنڈال سے نکل کر حکومت کی طرف چلی گئی اگر مطالبات سے لوگ مطمئن نہیں ہوئے تو اسلام آباد کی طرف روانگی ہوگی.!!
#JusticeForMirAli#PashtunLongMarchToIslamabad