جب آپ محنت، لگن اور اپنے بل بوتے پر زیرو سے ہیرو بنتے ہیں تو پھر آپ صدیق جان بن جاتے ہیں۔
یہ کلپ ضرور ملاحظہ کیجیے! خاتون اینکر نے بظاہر صدیق جان کو گھیرنے کے لیے کئی سوالات تیار کر رکھے تھے۔ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ کم از کم 15 سے 20 افراد نے انہیں سوالات لکھ کر دیے ہوں گے کہ یہ پوچھنا ہے، وہ کہنا ہے اور یہاں صدیق جان کو پھنسانا ہے۔
لیکن صدیق جان نے تمام سوالات کے جواب دیے اور خاتون اینکر کو لاجواب کر دیا۔
یہ دلچسپ گفتگو ضرور سنیے گا اور اپنی رائے کا اظہار بھی کیجیے گا!
پنجاب کے سرکاری اسکولوں میں کھیلوں کے حوالے سے اہم اعلان، ہفتے میں 3 دن سپورٹس پیریڈ ٹائم ٹیبل میں شامل کرنے کا حکم جاری، جبکہ طلبہ و طالبات کے لیے سالانہ کھیلوں کے مقابلوں کا شیڈول بھی جاری کر دیا گیا۔
*🚨 *آؤٹ سورس اسکولز اپڈیٹ* 🚨*
*فیز 1 و 2 کے 159 اسکول* اور *فیز 3 کے 46 اسکول* *SED کو واپس* کر دیے گئے۔
*وجہ:* `ان سکولوں کو کسی نے لیا ہی نہیں تھا` 😔
We are Offering Worldwide Live TV ,19k+ live channels PPV (Sports 80k+ Movies & series and free trial 24 hour available
WhatsApp https://t.co/9lu4PpkOvr
We are Offering Worldwide Live TV ,19k+ live channels PPV (Sports 80k+ Movies & series and free trial 24 hour available
WhatsApp https://t.co/9lu4PpkOvr
پنجاب نگران حکومت اپنی حثیت اور اپنی اوقات سے بڑھ کر فیصلے کر رہی ہے۔ اپنی بنیادی زمہ داری کو فراموش کر کے آئین وقانون کی دھجیاں اڑا رہی ہے۔ نگران حکومت کی پیش کردہ پنشن رولز میں ترامیم اور لیو انکیشمنٹ ترامیم یکسر غیر آئینی و غیر قانونی ہیں۔
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا قوم سے خطاب کا فیصلہ
چیئرمین عمران خان آج رات( 10.15) بجے قوم سے براہِ راست مخاطب ہوں گے۔
Live on: https://t.co/n2jM9BaT5M