قرآن ہماری ہدایت کے لیے ہے، اور ہمیں زندگی گزارنے کا طریقہ کار بتاتا ہے، مگر ہم اسے سمجھنے اور اس سے ہدایت حاصل کرنے کے بجائے صرف ایک مذہبی کتاب تک محدود کر دیتے ہیں، حالانکہ ہمیں چاہیے کہ ہم اس پر غور و فکر کریں، تحقیق کریں اور اس کے مطابق اپنی زندگی گزاریں۔
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی سپریم کورٹ پہنچ گئے ہیں، ان کے ہمراہ صوبائی وزیرِ اطلاعات و نشریات شفیع جان بھی موجود ہیں۔ پاکستان تحریکِ انصاف کے اراکینِ صوبائی اسمبلی نے ان کا استقبال کیا۔
اس وقت وکلا اور پارلیمنٹیرینز کی بڑی تعداد سپریم کورٹ کے باہر پہنچ چکی ہے
موٹروے ريسٹ ايريا مارٹ سيل تين گنا قيمت لگاتےہيں،ناقص،جعلی اشيا بيچتے ہيں۔کثير تعداد ميں مسافر آپکے متاثرين ہيں شکايات کے انبار لگے ہوتے ہيں پنجاب فوڈ اتھارٹی کا کسی کاروبار يا کاروباری سے اختلاف نہيں،اختلاف جعل سازی،ايکسپائر فوڈ،غير معياری اجزا سے ہے۔دھوکہ نہيں کاروبار کريں🙏
عوام کی یادداشت اتنی کمزور نہیں کہ وہ بھول جائیں کہ کس طرح سے بال کھول کر ماتم کرنے کے بعد، سیاسی آنچ تیز ہونے کے بعد، حالات بدلنے کے بعد، اپنے بال کھول کر ماتم کرنے والے، بوریا بستر گول کرکے اس ملک سے ایک دفعہ نہیں، کئی دفعہ جا چکے ہیں۔ پلوشہ خان
چین کے ڈرون شو کا لینڈنگ کا منظر -
چین کے ڈرون شو کا لینڈنگ کا منظر بے حد شاندار اور دلکش دکھائی دیتا ہے۔ ہزاروں ڈرون انتہائی منظم انداز میں بیک وقت زمین پر اترتے ہیں، جو جدید ٹیکنالوجی اور اعلیٰ ہم آہنگی کا بہترین مظہر ہے۔
یونان میں آج آگ بجھانے کے دوران دو ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا گئے۔ یہ حادثہ ایتھنز کے مغرب میں واقع پساثا کے علاقے میں جنگلاتی آگ بجھاتے ہوئے پیش آیا۔ یونانی فائر بریگیڈ کے مطابق حادثے کے بعد ہیلی کاپٹروں کے عملے کی تلاش اور ریسکیو آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔
چین نے بدھ کے روز شنگھائی کے ساحلی پانیوں سے گریویٹی-1 وائی 4 کیریئر راکٹ کامیابی سے لانچ کیا،
جس کے ذریعے 9 سیٹلائٹس کو کامیابی کے ساتھ اپنے مقررہ مدار میں پہنچا دیا گیا۔ یہ گریویٹی-1 کیریئر راکٹ کا تیسرا کامیاب مشن ہے۔
🚨🇮🇷🇧🇭 پل کے لیے پل: امریکی حملوں کے ایران میں پل گرائے جانے کے چند گھنٹے بعد، ایران نے مبینہ طور پر بحرین سے باہر جانے والی واحد سڑک کو نشانہ بنایا
دو ذرائع کا کہنا ہے کہ ایران نے کنگ فہد کاز وے کو راتوں رات نشانہ بنایا، مبینہ طور پر ہنگامی عملہ پل کی طرف بڑھ رہا تھا۔ ابھی تک ن