@ideas2025 سر بہت ادب سے اختلاف کرنا چاہوں گا کہ سیاست دان اپنے منصوبوں ہی سے اپنی برانڈنگ کرتا ہے اور یہ کسی طور پر بد اخلاقی یا بدعنوانی کے زمرہ میں نہیں آتا آپ تنقید کریں منصوبہ جات پر ، اگر ان میں شفافیت نہیں ، میرٹ کی وائلیشن ہے یا آپکی نظر میں کوئی منصوبہ ایسا ہے جس کی ضرورت نہ تھی
@MaryamNSharif Despite the political opponent's underhanded tactics during Kalaoom Nawaz's illness, @MaryamNSharif is exemplifying decency by ensuring their fundamental rights are upheld. Respect & Regards
@Rajaumar75 Kaneez Fatima foat ho gaen, Allah pak darjaat bulnd Kary, bohat nafees shakseet thean Lahore aya karti thean kabhi, boht c yadean juri hean Un k sath
Aftab Iqbal: Lafz shawl jo hai, yeh ghalat ul aam hai, asal lafz hai shalal, qadeem misr mein jab mummiyon ko thand lagti thi tu woh qabron say bahir akart kehti theen shalala shalala, jo baad mein shawl la ban gaya.
Khan sb: waichni kinnay di aye, aye dus
“ ہمیں بجٹ پاس کرانے کے لئے ایجنسیوں سے مدد لینی پڑتی تھی” خفیہ ایجنسیوں کی مدد سے اپنی حکومت بنانے اور چلانے والے صاحب آج کس منہ سے خفیہ ایجنسیوں کے خلاف شور مچا رہے ہیں ؟
خان صاحب سمجھ رہےتھے کہ کسی فین بوائے/ گرل یامداح یوٹیوبرکوانٹرویو دےرہے ہیں۔الزام لگادیا۔صحافی نےسیدھاسوال کیاالزامات سنگین ہیں ثبوت کیاہے۔توجواب وہی لک بیکی؟؟؟
دیکھیں کاشف۔۔ یاد آگیا۔
پاکستان میں خان صاحب نےکسی سچ مچ کے صحافی کوکئی ماہ سےانٹرویونہیں دیا