امام شافعی فرماتے ہیں
قران مجید میں ایک آیت ایسی بھی ہے جو ہر ظالم کے دل میں پیوست تِیر اور مظلوم کے دل پر رکھی ہوئی مرہم ہے
سننے والوں نے پوچھا کہ وہ کونسی؟
آپ نے فرمایا
وَمَا كَانَ رَبُّكَ نَسِيًّا
"اور تمہارا پروردگار بھولنے والا نہیں"
(سورہ مریم)
عمران حکومت میں 600 افراد و اداروں کو صفر کی شرح سود پر تین ارب ڈالر کا قرض دیا گیا
مطلب ملکی قرضوں مین ہوشربا اضافہ کرکے ، 600 افراد مین تین ارب ڈالر بانٹے گئے جن کی لسٹ بھی خان حکومت نے خفیہ رکھی گئ !! :1
صوفی تجھے خبر ہی نہیں رازِ عشق کی
آنا ہمارے پاس کبھی ہـــــــــم بتائیں گے
ہــم خـود بتائیں گے تمہیں اپنی بـرائیاں
وہ اس لئے کہ لوگ تمہیں کــم بتائیں گے
sometimes you can detect toxicity not from somebody’s words, but their energy. distance yourself from negative energy and keep those who spread positivity over you close. #walkwithwings
One thing I realized is that everything always ends up working out. Sometimes even better than you can imagine. Remember this when you feel like you’re in a hard place or you feel like you’re being challenged the most. Believe in where you’re headed. See the bigger picture.
صوفی تجھے خبر ہی نہیں رازِ عشق کی
آنا ہمارے پاس کبھی ہـــــــــم بتائیں گے
ہــم خـود بتائیں گے تمہیں اپنی بـرائیاں
وہ اس لئے کہ لوگ تمہیں کــم بتائیں گے
نور مقدم اور عائشہ اکرام پر بد کرداری کی مہریں ثبت کرنے والے، گرفتار ملزمان کو بے چارے کہنے والے، ہجوم کی نفسیات اور خاموش تماشائیوں کے کردار پر لمبی لمبی جسٹیفیکیشنز دینے والے صحافیوں، اینکرز و دانشوروں کو سیالکوٹ سانحہ کے موب کی مزمت کرتا دیکھ لخ دی لانت بھیجنے کو دل چاہ رہا ہے