میں غیرت سیدہ (س) دی
My heart aches every single day that I cannot visit Syria. It is a pain that words can barely touch. I pray for the swift and total downfall of the Salafi Wahabi Government; may they be crushed and removed from existence immediately so we can visit Syeda Zainab (sa) again.
Those who have visited Syria will only understand this pain.
نہیں بجھے گا دل درد آشنائے حسینؑ
کہ اس کی لو ، ہے شب صبر میں دعائے حسینؑ
ہمارا سلسلہ طائف سے نینوا تک ہے
وہ کربلائے محمدؐ ، یہ کربلائے حسینؑ
نہیں نہیں ، یہ نہیں ہے غروب کا منظر
یہ آسمان نے پہن رکھی ہے قبائے حسینؑ
فُزتُ بِرَبِّ الْکعْبَۃ
ربِ کعبہ کی قسم میں کامیاب ہو گیا
وقتِ ضربت امیرالمومنین حضرت علی (ع)
اَللَّھُمَّ الْعَنْ قَتَلَۃَ اَمِیٰرِالْمُوْمِنِیْنَ
اے معبود: لعنت فرما امیرالمومنین (ع) کے قاتلوں پر