India’s unilateral suspension of the Indus Waters Treaty is illegal, dangerous and unprecedented.
No country can walk away from a binding international treaty at will.
پاکستان کی میزبانی میں سلامتی کونسل کا آریا فارمولہ اجلاس بھارت کے سندھ طاس معاہدے پر غیر قانونی یکطرفہ اقدامات کے خلاف ایک مضبوط عالمی قانونی مؤقف کے طور پر سامنے آیا۔ 🌍
مولانا کو پتہ چل چکا ہے کہ انکی سیاسی اہمیت اب دو ٹکے کی بھی نہیں رہی اسلیے اب ڈرامہ بازی پر اتر آئے ہیں، مزہب کو تو ہمیشہ اپنے ہتھیار کے طور پر استعمال کیا ہے جناب نے، لیکن اب یہ تمام حربے بے سود ثابت ہونگے۔
مولانا فضل الرحمان غزہ کو امت کا مسئلہ تو قرار دیتے ہیں، لیکن ان کا 'عملی قدم' کہاں ہے؟ کیا محض مذمتی بیانات سے حق ادا ہو گیا؟ عوام پوچھتی ہے کہ مظلوم فلسطینیوں کے لیے کوئی بڑی عوامی تحریک یا ریلی اب تک سامنے کیوں نہیں آئی؟"
مولانا فضل الرحمٰن کو چونکہ سیاست میں کوئی گھاس نہیں ڈال رہا تو انہوں نے مجلس اتحاد امت کے نام سے کراچی میں اپنی علیحدہ دکان لگانے کی کوشش کی اور انگنت مسائل کو موضوع بحث بناکرتوجہ حاصل کرنے کی کوشش کی ہے۔اپنی دکان چمکانے کا مقصد اور کچھ نہیں بس توجہ حاصل کرنے کا بھونڈا طریقہ ہے
فضل الرحمٰن کم عمری کی شادی اور گھریلو تشدد کے قوانین کو جان بوجھ کر 27ویں آئینی ترمیم سے جوڑ رہے ہیں۔اسلام آباد میں 2025 کا قانون 18 سال کم از کم عمرِ نکاح مقرر کر کے بچیوں کو استحصال اور طبی خطرات سے بچانے کے لیے ہے جسے کو ’غیر اسلامی‘ کہنا نہ صرف گمراہ کن بلکہ تشویشناک ہے۔