بلوچستان ڈسٹرکٹ کیچ کے علاقے ہیرونک میں آج صبح روڈ کلیئرنس پر مامور پاکستانی فورسز کے اہلکاروں کو مبینہ طور پر ایک IED دھماکے میں نشانہ بنایا گیا۔
ذرائع کے مطابق دھماکے کے وقت ایف سی اہلکار روڈ کلیئرنس کی کارروائی میں مصروف تھے۔
اطلاعات کے مطابق دھماکے میں کوئی جانی 1/2
Personnel from Pakistani forces engaged in road clearance operations were allegedly targeted in an IED blast this morning in the Heronk area of Balochistan's Kech district.
According to sources, the Frontier Corps (FC) personnel were occupied with road clearance activities 1/2
تربت اور کیچ کے عوام ایرانی سرحد کی بندش سے شدید متاثر ہو رہے ہیں۔ تجارت کی معطلی سے روزگار ختم اور مہنگائی عام آدمی کی پہنچ سے باہر ہو چکی ہے۔ بلوچ عوام کے حقوق اور بنیادی سہولیات پر فوری توجہ دی جائے۔
سرحد کھولو، لوگوں کو سانس لینے دو!
#OpenPakIranBorder#Balochistan
Due to the closure of the Pak-Iran border, commercial activities in Turbat and Kech have come to a standstill, causing inflation to skyrocket. Survival has become extremely difficult for the common public.1/2
2/2organization using Sextortion material. When she refused to comply, she was targeted and killed.
This horrific act represents a severe violation of human rights and basic humanity.Authorities must hold those responsible fully accountable.
#JusticeForMahGul#Turbat#HumanRights
Alarming reports from Turbat: Distressing details have emerged regarding the brutal murder of Mah Gul, a mother of two
According to investigative findings confirmed by family sources, the militant group BLF allegedly attempted to blackmail and pressure her into joining their 1/2
🚨مبینہ انکار پر دو بچوں کی ماں کا قتل:
تربت میں ماہ گل کے سفاکانہ قتل کے حوالے سے تشویشناک اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ ہماری تحقیقات کے مطابق تنظیم بی ایل ایف (BLF) کی جانب سے خاتون کو تنظیم میں شمولیت کے لیے قابلِ عتراض مواد کی بنیاد پر بلیک میل کی گئی اور دباؤ ڈالا گیا، انکار1/2
2/2 states the operation was completed successfully.Recent discussions with involving senior government officials and BLF representatives indicate that advance intelligence and operational claims regarding the event have been verified as correct.
#GabrielJesus#ツアー完走#BALOCH
Reports cnf major operation took place in Mishkil city on August 29,received details 2 Cord copters were reportedly shot down during the engagement.BLF claims that Commander Abu Bakr led the mission, arriving with approximately 50 personnel to carry out the attack The group
1/2
2/2اس معاملے پر سرکاری اعلیٰ حکام اور BLF کے عہدیداران سے بھی بات چیت ہوئی ہے۔ پیشگی اطلاع اور دیگر دعوے درست ثابت ہیں
#SecretHarbour#星野さん#LordSHonoursBoard
29 اگست کو مشکیل شہر میں پیش آنے والے حملے کے حوالے سے ہماری موصولہ اطلاعات کے مطابق 2 کورڈ کاپٹر گرائے جانے کی اطلاع ہے۔
BLF کی جانب سے دعویٰ ہے کہ کمانڈر ابوبکر تقریباً 50 افراد کے ہمراہ کارروائی کے لیے پہنچا اور حملہ کامیابی سے مکمل کیا1/2۔
3/3نہیں ہو سکا۔
دوسری جانب سوشل میڈیا پر ایک تصویر کو 14 اگست کے تربت بم دھماکے سے منسوب کیا جا رہا ہے، تاہم دستیاب معلومات کے مطابق تصویر میں موجود ایف سی اہلکار کی 12 اگست کو گردوں کی بیماری کے باعث وفات ہوئی تھی
#AzaadFactCheck#BalochistanWatch
تربت میں موٹر سائیکل بم دھماکہ
14 اگست کو تربت میں ایف سی کنوائے کو مبینہ طور پر موٹر سائیکل بم کے ذریعے نشانہ بنایا گیا۔ معتبر ذرائع کے مطابق دھماکے سے ایف سی کی گاڑی کو نقصان پہنچا، تاہم کسی بڑے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ دھماکے کے قریب واقع حجام کی1/3
2/3 دکان اور گیس کی دکان پر موجود پانچ شہری زخمی ہوئے، جن میں عبدالحمید ولد اللہ بخش، نادل ولد گل بران، شبیر احمد ولد یعقوب، عزیز ولد لال محمد اور مبشر ولد خلیل احمد شامل ہیں۔
بی ایل اے کے دعوے کے حوالے سے مقامی عہدیداران سے رابطہ کیا گیا، تاہم تاحال کوئی تسلی بخش جواب موصول