آپ لوگوں کے خیال میں سب سے کرپٹ سرکاری ادارہ کون سا ہے جس نے عوام کو سب سے زیادہ ذلیل اور پریشان کیا ہے اور جس کا نظام آپ بالکل تبدیل یا ختم دیکھنا چاہتے ہیں۔
#pakistan#viral
سختیاں تو انہوں نے ایسی سہیں کہ پلیٹلیٹس کم ہوتے ہی سیدھا لندن روانہ ہو گئے اور کامیابی کا یہ عالم ہے کہ اجناس سے لے کر پٹرول تک ہر چیز غریب کی پہنچ سے دور کر دی ہے۔
#جب_ٹھان_لیا_تو_بس_ٹھان_لیا
فخر کریں گے کہ ہم میاں نواز شریف کے ساتھ کھڑے ہوئے جس نے پاکستان کی تقدیر بدل دی جو پاکستان کیلئے وہ کر گیا جس کا صرف خواب دیکھا جا سکتا تھا۔ وہ خود پر سختیاں سہہ گیا مگر پاکستان کو کامیاب کر گیا۔
@RashidNasrulah بالکل صحیح کہا وہ خود تو ہر سختی کا مقابلہ لندن کے پرسکون ماحول میں پیزا کھاتے ہوئے کر گئے مگر پاکستان کو ایسا کامیاب کیا کہ اب یہاں کا بچہ بچہ بھی ملک چھوڑنے کے خواب دیکھ رہا ہے۔🤷🏻♂️
ایک ہزار عمران خان تو دور کی بات ہے، آپ جیسے جوتیوں کی حد تک سوچنے والے اگر لاکھوں بھی اکٹھے ہو جائیں، تب بھی ایک آزاد ذہن کے انسان کی سوچ کا مقابلہ نہیں کر سکتے۔ فیلڈ مارشل بننے کے خواب دیکھنے سے پہلے بندہ تاریخ کی کتاب ہی اٹھا کر پڑھ لیتا ہے!
@pmlnymt8585 ایک ہزار عمران خان تو دور کی بات ہے، آپ جیسے جوتیوں کی حد تک سوچنے والے اگر لاکھوں بھی اکٹھے ہو جائیں، تب بھی ایک آزاد ذہن کے انسان کی سوچ کا مقابلہ نہیں کر سکتے۔ فیلڈ مارشل بننے کے خواب دیکھنے سے پہلے بندہ تاریخ کی کتاب ہی اٹھا کر پڑھ لیتا ہے!🤷🏻♂️
@jawadahmadone جواد بھائی، سیاست کے مائیک پر چیخنے سے بہتر ہے سنگنگ والا مائیک واپس اٹھا لیں۔ وہاں کم از کم لوگ 'ونس مور Once More تو کہتے تھے، یہاں تو ضمانت ضبط ہونے پر لوگ کہتے ہیں نو مور
جواد بھائی، سیاست کے مائیک پر چیخنے سے بہتر ہے سنگنگ والا مائیک واپس اٹھا لیں۔ وہاں کم از کم لوگ ونس مور Once More تو کہتے تھے، یہاں تو ضمانت ضبط ہونے پر لوگ کہتے ہیں نو مور 🤣🤣
@jawadahmadone
فوج کے نمک حرام بوٹ پالشیے ملازم عمران خان نے اپنی کرسی جانے کی بے عزتی کے غصے میں PTI کے لوگوں کو گمراہ کر کے میرے ملک کے خلاف فساد اور انتشار مچوایا۔
ن لیگ کا نوٹ پر قائد اعظم کے ساتھ نواز شریف کی تصویر لگانے کا مطالبہ، 'یہ نواز شریف کا حق ہے، نوٹ پر قائداعظم محمد علی جناح کے ساتھ ساتھ نواز شریف کی تصویر بھی ہونی چاہیے، قائد اعظم نے ملک بنایا، نواز شریف نے ایٹمی طاقت بنایا'، ن لیگی ایم پی اے ملک ارشد ک�� 5 ہزار کا نوٹ لہرا کر نواز شریف کی تصویر لگانے کا مطالبہ
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
#NawazSharif
کہتے تھے کشکول توڑ دیں گے انہوں نے کشکول کا سائز اتنا بڑا کر دیا ہے کہ اب اس میں پورا ملک فٹ ہو گیا ہے۔ خود پروٹوکول میں گھومتے ہیں اور عوام کو بھکاری کہہ کر اپنی نااہلی چھپاتے ہیں🖐
@formalteekhu#عمران_خان_آل_راؤنڈر_رہاکرو
عمران دور میں ملک ڈیفالٹ کے قریب تھا کوئی معیشت کو ہاتھ لگانے کو تیار نہیں تھا۔ عطا تارڑ
#pakistan@TararAttaullah
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
@siasatpk@TararAttaullah کہتے تھے 'کشکول توڑ دیں گے'انہوں نے کشکول کا سائز اتنا بڑا کر دیا ہے کہ اب اس میں پورا ملک فٹ ہو گیا ہے۔ خود پروٹوکول میں گھومتے ہیں اور عوام کو بھکاری کہہ کر اپنی نااہلی چھپاتے ہیں🖐