شہادت ہے مطلوب و مقصود مؤمن ، اسماعیل ہانیہ قرآن پاک کی سورہ آل عمران کی ایک آیت کی تلاوت کر رہے ہیں اس قاری کی خوبصورت آواز کو دنیا کا کوئی میزائل اور بم خاموش نہیں کرسکتا کیونکہ اس آواز میں کروڑوں دیگر آوازیں ضم ہو کر ایسے جذبے کو جنم دیتی ہیں جو اللّٰہ سے شہادت کی دعا کرتا ہے
علیم خان اپنے بیان
(شہباز شریف تمہیں گھسیٹوں گا۔ ایک باپ کے ہو تو چیلینج قبول کرو) پر آج کیا کہتے ہیں؟
کیا آج بھی شہباز شریف کو کرپٹ سمجھتے ہیں ؟
علیم خان صاحب سے سوال
#11thHour
بلاول سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ آج آپ کو نواز شریف کی انتقامی سیاست نظر آرہی ہے، بلاول نے شہباز شریف کی حکومت کے انڈر وزیر خارجہ کا حلف کیوں اٹھایا؟ بلاول کہتا ہے کہ ہم بھٹو کے وارث ہیں تو انہوں نے پی ڈی ایم بنا کر ضیاء کے وارثوں کیساتھ الحاق کیوں کیا؟ شاہ محمود قریشی کی غیر رسمی گفتگو
@WaseemBadami 9 مئی آئی ایس آئی کا منصوبہ تھا مقصد پی ٹی آئی کے ارکان کو بلیک میل کرکے آئی پی پی میں شامل کروانا تھا یہ تمام گھناؤنا منصوبہ ایجنسیوں اور ایجنسیوں کے ان ٹاؤٹس نے بنایا
ممکنہ طور پر علی زیدی سمیت کچھ لوگوں نے ہماری پارٹی کو رہائ پانے کے لیے استمعال کیا۔
فواد چوہدری صاحب پارٹی میں آے بغیر بھی کہتے کہ میری سفارش کروا کر مجھے چھڑوا دو تو ہم وہ بھی کرُدیتے۔ ذبردستی پارٹی میں آنے کی ضرورت نہیں تھی۔
علیم خان
صدر استحکام پاکستان پارٹی
#11thHour